Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے زیادہ ہے اور تمہارے دین کی بھلائی تقویٰ و پرہیز گاری (میں ) ہے۔ (معجم الاوسط، ۳ / ۹۲، الحدیث: ۳۹۶۰)

Loading

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ۔۔۔تعلیمات اور کرامات

بابا تاج الدین اولیا ءؒ قسط نمبر(1) بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور ستمبر2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بابا تاج الدین اولیا ءؒ)بابا ناگپور سے ایک عجیب و غریب واقعہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص جو ایک عرصہ قبل ٹریفک کے حادثے میں میں چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا …

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ۔۔۔تعلیمات اور کرامات Read More »

Loading

پاکستان کے حالات۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی

پاکستان کے حالات بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی پاکستان ڈیفالٹ سے محفوظ ،غریب عوام اب بھی مہنگائی کے طوفان کا شکار، الیکشن سے متعلق تحفظات،گھریلو تشدد کے واقعات اور عدلیہ کا جانبدرانہ رویہ۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔پاکستان کے حالات ۔۔۔بیلاگ تبصرہ ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) وطن عزیز پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر یہ باتیں …

پاکستان کے حالات۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

انگلینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) اگر یہ اعزاز کسی اور کو ملا ہوتا تو وہ اِس کا دنیا بھر میں ڈھنڈورا پیٹتا اور اپنی عزت افزائی کے لئے شہر شہر جشن اور تقریبات کا سلسلہ شروع کروانے کے لئے ہر طرح کے جتن کرتا۔ یہ تو ہمارے شاندار شاعر اور ادیب باصر کاظمی ہیں …

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

Loading

سانپ کاٹنے کی ویکسین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔سانپ کاٹنے کی ویکسین ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم )ابو بکر چودہ سال کا بچہ جو نائنتھ کا اسٹوڈنٹ تھا۔بے حد حساس، کم گو مگر پیار کرنے والا بچہ تھا۔کلاس میں بہترین رزلٹ لینے والا تو گھر میں والدین کا ہاتھ بٹانے والا۔جب سے شعور کی منزل کو پہنچا تھا والدین کی ذمہ داریوں میں …

سانپ کاٹنے کی ویکسین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔(صحیح بخاری، ۲۰۷۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ سختیوں  اور مَصائب میں  اس کی دعا قبول فرمائے تو اسے چاہئے کہ وہ راحت و آسائش کے دنوں  میں  اللہ تعالیٰ سے بکثرت دعا کرے۔(ترمذی،، ۵ / ۲۴۸، الحدیث: ۳۳۹۳) …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی۔۔۔ تحریر۔۔۔قرة العین واسطیَ۔۔آخری قسط

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (قسط نمبر (2 تحریر۔۔۔قرة العین واسطی بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور ستمبر2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی۔۔۔ تحریر۔۔۔قرة العین واسطی)پیش قدمی کی۔ شاہ ولی اللہ نے دیکھا کہ مغلیہ خاندان کم زور ہو گیا ہے تو والی افغانستان احمد شاہ ابدالی کو مرہٹوں سے مقابلہ کی …

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی۔۔۔ تحریر۔۔۔قرة العین واسطیَ۔۔آخری قسط Read More »

Loading

جاوید عظیمی ،خالد رانا اور سعید فیصل آبادی دن بھر سیر و تفریح اور لذت ِکام و دہن سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

ہالینڈ، خوشگوار،دلپزیر اور سہانے موسم کے لمحات میں جاوید عظیمی ،خالد رانا اور سعید فیصل آبادی دن بھر سیر و تفریح اور لذت ِکام و دہن سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) آج کل ہالینڈ بھر میں موسم بہت ہی خوبصورت ہے۔ اس معتدل موسم سے ہالینڈ کے شہری خوب انجوائے کر …

جاوید عظیمی ،خالد رانا اور سعید فیصل آبادی دن بھر سیر و تفریح اور لذت ِکام و دہن سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ Read More »

Loading

خصوصی کلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

کلام تمہارے نام کیا، کچھ دیا زمانے کو بچا ہی کیا ہے میرے پاس اب لٹانے کو نہ پوچھو قافلے کا ساتھ کیسے چھوٹا ہے کبھی راہزن نے کبھی راہنما نے لوٹا ہے رہ گئے ہم ہی جہاں میں فریب کھانے کو فریب کھاتے ہیں اور خوشی سے جھومتے ہیں اپنے ہی گرد ابھی تک …

خصوصی کلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading