Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں  اور تمہارے مال ودولت کی طرف نہیں  دیکھتا ، البتہ وہ تمہارے دلوں  اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے ۔( مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴)) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading

پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری

پانچ عادتیں تحریر۔۔۔جاوید چوہدری بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے‘‘ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد …

پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پیٹھ پر لکڑیوں  کا گٹھا لا کر بیچے اور سوال کی ذلت سے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو بچائے تویہ اس سے بہتر ہے کہ لوگوں  سے سوال کرے کہ لوگ اُسے …

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان Read More »

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔لندن سے کیمبرج۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

‏ انگلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) مجھے وہ شہر ہمیشہ پرکشش اور پروقار لگتے ہیں جہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوں اور جہاں کا ماحول علم کی خوشبو سے معطر اور علم کے حصول کی جستجو سے مزین ہو۔ لندن سے تقریبا ایک گھنٹے کی دوری پر کیمبرج ایک ایسا ہی …

لندن کی فضاؤں سے۔۔لندن سے کیمبرج۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

Loading

محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔

محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔ ایمسٹرڈیم(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1987 سے قائم جامع مسجد غوثیہ کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کے مطابق مذکورہ مسجد میں طویل عرصے  سے دیگر سرگرمیوں کے ساتھ محفل ذکر  …

محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔ Read More »

Loading

یہ ظلم آخر کب تک؟۔۔۔محمد ساجد درانی قادری

یہ ظلم آخر کب تک؟ محمد ساجد درانی قادری  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیواز انٹرنیشنل )میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔ (دل کا دورہ پڑا)ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں… 9,000 روپے کا ہے۔  انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا …

یہ ظلم آخر کب تک؟۔۔۔محمد ساجد درانی قادری Read More »

Loading

دی ہیگ کے قدیم رہائشی اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم  ابراہیم کا طویل علالت کے بعد 4 جون کو انتقال ہو گیا، نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔

دی ہیگ کے قدیم رہائشی اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم  ابراہیم کا طویل علالت کے بعد 4 جون کو انتقال ہو گیا، نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور جانی پہچانی شخصیت اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم ابراہیم کا طویل علالت کے بعد رضائے الہی …

دی ہیگ کے قدیم رہائشی اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم  ابراہیم کا طویل علالت کے بعد 4 جون کو انتقال ہو گیا، نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔ Read More »

Loading

ہمارا پاکستان..شرپسندوں، جھوٹ، منافقت اور…فسادی جتھوں کی زد میں !!…بیلاگ تبصرہ۔۔۔ جاوید عظیمی

ہمارا پاکستان شرپسندوں، جھوٹ، منافقت اور فسادی جتھوں کی زد میں !! بیلاگ تبصرہ۔۔۔ جاوید عظیمی عدلیہ، پارلیمنٹ آمنے سامنے ، گرفتاریاں،سیاسی وفاداریاں ، سرعت سے تبدیل ہونےکے واقعات ، مہنگائی سے عوام پریشان!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ہمارا پاکستان۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ جاوید عظیمی) اس وقت وطن عزیز ہمارا پاکستان ہر سطح پر بحرانوں کی زد میں …

ہمارا پاکستان..شرپسندوں، جھوٹ، منافقت اور…فسادی جتھوں کی زد میں !!…بیلاگ تبصرہ۔۔۔ جاوید عظیمی Read More »

Loading

پانی کی قلت اور مسائل تحریر۔۔۔عیشا صائمہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔پانی کی قلت اور مسائل ۔۔۔۔تحریر ۔۔۔عیشا صائمہ )پانی اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کرہ ارض پر ایک  بہت بڑی نعمت ہے.اور اس کا نعم البدل کوئی چیز نہیں.اور انسانوں کے لئے اس نعمت کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے. کہ پانی کے بغیر زندگی کا تصور بہت مشکل ہے. …

پانی کی قلت اور مسائل تحریر۔۔۔عیشا صائمہ Read More »

Loading

روحانی روشنی کے طلب گار۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

روحانی روشنی کے طلب گار تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ روحانی روشنی کے طلب گار۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)خلوص نیت سے نصیحت کرنااور علم کی روشنی پھیلانا بھی صدقے کی ایک قسم ہے۔ صدقہ بہرحال مصیبتوں کے پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کرتا اور بیماریوں کو ٹالتا ہے۔ حسب …

روحانی روشنی کے طلب گار۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

Loading