پروفیسر وقار اسلم کے صاحبزادے احسان اسلم کو ماسٹر آف سائنس ڈگری ملنے کی خوشی پر تکلف عشائیے کا اہتمام ۔
ہالینڈ، پروفیسر وقار اسلم نے اپنے صاحبزادے احسان اسلم کو ماسٹر آف سائنس ڈگری ملنے کی خوشی میں، روشنی نیوز کے مدیر اعلی جاوید عظیمی اور ڈاکٹر کامران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) ہالینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے بچوں نے تقریباً …
![]()









