ذائقے کا سفر کی ٹیم کے زیر انتظام و انصرام عنصر منیر میر کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔۔۔
ذائقے کا سفر کی ٹیم کے زیر انتظام و انصرام عنصر منیر میر ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔۔۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔تصاویر ۔۔۔جاوید بٹ پیارے)ذائقے کا سفر معروف تاجر میاں عاصم محمود کے کشادہ اور خوبصورت دفتر میں جاری وساری ہے گزشتہ …