غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی
غزل شاعر۔۔۔قتیل شفائی بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص؟ قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے۔!! ہوا جو دور تو لگتا ہے جان ِجاں وہ شخص اس ایک شخص میں تھیں دلر بائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »