صحابہ کرام علیھم الرضوان اس امت مسلمہ کی مقدس اور افضل ترین ہستیاں ہیں
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )صحرائے عرب کی چِلْچِلا تی اور سخت دھوپ میں ایک شخص اپنے سَر پر چادر ڈالے مدینہ منورہ زاد ہَااللہ شرفاً وَّ تعظیماً کی جانب بڑھ رہا تھا، راستے میں گدھے پر سوار ایک غلام کو دیکھا تو اس سے کہا: گرمی بہت ہے مجھے اپنے پیچھے سوار کرلو، غلام نے …
صحابہ کرام علیھم الرضوان اس امت مسلمہ کی مقدس اور افضل ترین ہستیاں ہیں Read More »
![]()









