ملک مسعودکی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں پھولوں اور مٹھائی کے ساتھ صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی۔
ایمسٹرڈیم ، ملک مسعود کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں معروف سماجی اور تجارتی شخصیات چوہدری بابر جمیل جٹ اور چوہدری شوکت علی کی کلیامی ہاؤس آمد، پھولوں اور مٹھائی کے ساتھ صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) جب کوئی مسلمان حجاز مقدس یعنی مکہ …
![]()









