فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خیرات کو مت روک ورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائے گا ۔صحیح بخاری ، جلد ٢ ، ١٤٣٣ انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()

ہالینڈ، پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اپنا تربیتی میچ منگل 28مئی2024کو رات 20:30بجے کھیلے گی۔ مذکورہ میچ میں داخلہ مفت ہے۔۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم پولینڈ میں منعقد ہونے والے ہاکی نیشن کپ میں حصہ لینے کے لئے پہلے مرحلے میں ہالینڈ پہنچ چکی ہے۔ متذکرہ ٹورنامنٹ سے قبل …
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اپنا تربیتی میچ 28مئی کو کھیلے گی۔ Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف تجارتی شخصیت اور روشنی نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر میاں عاصم محمود نے اپنی رہائش گا ہ پر پاکستانی کی قومی ہاکی ٹیم اور آفیشلز کے ساتھ کمیونٹی کی نمایاں ممتاز شخصیات کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم عالِم کے لئے ہر چیز مغفرت طلب کرتی ہے حتّٰی کہ سمندر میں مچھلیاں بھی مغفرت کی دعا کرتی ہیں ۔ ( کنز العمال، الحدیث: ۲۸۷۳۵)) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”جس نے حج کیا اور اس نے کوئی فحش اور بیہیودہ بات نہیں کی، اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے“۔ (جامع ترمذی : 811) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()