فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ سیدالکونینﷺقیامت کے دن علماء کی سیاہی اور شہداء کے خون کا وز ن کیا جائے گا تو ان کی سیاہی شہداء کے خون پر غالب آجائے گی۔ ( کنز العمال، الحدیث: ۲۸۷۱۱) جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()









