سائنسدانوں نے ہماری کہکشاں کے وسط میں واقع بہت بڑے بلیک ہول کی واضع اور حیران کن تصویر جاری کی ہے۔
سائنسدانوں نے ہماری کہکشاں کے وسط میں واقع بہت بڑے بلیک ہول کی واضع اور حیران کن تصویر جاری کی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے اس تصویر کو جاری کیا ہے جس میں بلیک ہول کے مقناطیسی میدان کے اسٹرکچر کا عندیہ ملتا ہے۔ ساگیتیرئیس اے ، نامی اس …
![]()









