میاں عاصم کا پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ (تصویری جھلکیاں (1
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف تجارتی شخصیت اور روشنی نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر میاں عاصم محمود نے اپنی رہائش گا ہ پر پاکستانی کی قومی ہاکی ٹیم اور آفیشلز کے ساتھ کمیونٹی کی نمایاں ممتاز شخصیات کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا۔
![]()









