ملک مسعود فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔
جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعود 13مئی 2024 کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے،جبکہ واپسی 28 مئی کو ہو گی۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز بروز ہفتہ 11مئی 2024 جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعودا …
ملک مسعود فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ Read More »
![]()









