Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے،رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’قرآن پاک کو وہی ہاتھ لگائے جو پاک ہو۔ (معجم صغیر، ص ۱۳۹، الجزء الثانی) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

ڈپریشن سے ریلیکیشن تک۔۔۔قسط نمبر1

ڈپریشن سے ریلیکیشن تک قسط نمبر1 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دور حاضر کی مشینی زندگی نے انسان کو کئی مسائل میں الجھا دیا ہے۔ ان سے ذہن پر دباؤ (Stress) ہوتا ہے اور آدمی عصبی تناؤ میں مبتلاہو جاتا ہے۔ اسے طبی اصطلاح میں ڈپریشن Depression کہتے ہیں۔ ڈپریشن نفسیاتی …

ڈپریشن سے ریلیکیشن تک۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

اس نے کچھ نہیں دیکھا۔۔۔

تحریر۔۔۔تحسین اللہ خان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر۔۔۔تحسین اللہ خان)بعض اوقات ہمارے کچھ دوست سوشل میڈیا  پر مذاقاً کہہ دیتے ہیں کہ جس نے یہ وڈیو یا سین نہیں دیکھی،،،، اس نے کچھ نہیں دیکھا،،،،، لیکن میں کہتا ہوں کہ جو رات کے وقت آسمان پر نظر انے والے پانچ چھ ہزار “ستاروں”کو کُل …

اس نے کچھ نہیں دیکھا۔۔۔ Read More »

Loading

جب انسان الله کی یاد مثلا نماز ، استغفار ، قرآن اور بامقصد محافل سے دور ہو کر

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جب انسان الله کی یاد مثلا نماز ، استغفار ، قرآن اور بامقصد محافل سے دور ہو کر اپنے نفس اور آزاد خیالی کا غلام بن جاتا ہے تو اس کی گمراہی کا آغاز چھوٹی موٹی برائیوں سے ہوتا ہے ، اس موقع پر الله پاک کی طرف سے اشارہ کے …

جب انسان الله کی یاد مثلا نماز ، استغفار ، قرآن اور بامقصد محافل سے دور ہو کر Read More »

Loading

روحانی علوم کے ماہرین نے کلمہ طیبہ کے اندر چھ علوم کی نشاندہی فرمائی ہے

روحانی علوم کے ماہرین نے کلمہ طیبہ کے اندر چھ علوم کی نشاندہی فرمائی ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )روحانی علوم کے ماہرین نے کلمہ طیبہ کے اندر چھ علوم کی نشاندہی فرمائی ہے یعنی پہلا کلمہ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” علم شش یا علم ستہ پر مشتمل ہے اور علم …

روحانی علوم کے ماہرین نے کلمہ طیبہ کے اندر چھ علوم کی نشاندہی فرمائی ہے Read More »

Loading

دین اسلام کی سب سے بڑی “بینیفشری” عورت ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دین اسلام کی سب سے بڑی “بینیفشری” عورت ہے۔ ہر حکم، ہر فرض، ہر تفصیل میں عورت کو چھوٹ دے دی گئی۔ چاہے معاش ہو، روزی ہو، عبادت ہو، جہاد ہو، روزہ ہو، خدمت ہو، حتیٰ کہ اپنے بچہ کو دودھ پلانا تک میں۔۔۔ سب میں آزادی۔ کوئی سماجی روک نہیں۔ …

دین اسلام کی سب سے بڑی “بینیفشری” عورت ہے۔ Read More »

Loading

ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کی رہائش گاہ پر عید ملن ضیافت کا اہتمام

ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کی رہائش گاہ پر عید ملن ضیافت کا اہتمام، جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم  کی انتظامیہ کے انتخاب  کا مرحلہ مکمل، محمد ارشد تین سال کے لئے صد منتخب !! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز  ڈیسک)جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمن کلیامی کے گھر منگل 23 اپریل کو پر تکلف …

ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کی رہائش گاہ پر عید ملن ضیافت کا اہتمام Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’تمہاری آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں  میں  سے ایک حصہ ہے۔عرض کی گئی: یا رسولَ اللہ! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، یہ آگ بھی کافی گرم ہے۔ارشاد فرمایا’’وہ اس …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

سعید ڈار کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے ممبر بن گئے

ہالینڈ، پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کی ممبر سازی  جاری ہے۔ معروف شخصیت سعید ڈار مذکورہ مرکز کے ممبر بن گئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی انتطامی کمیٹی کے عہدیدار چوہدری  محمد اقبال قاضیاں نے آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے نمائندہ خصوصی سے …

سعید ڈار کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے ممبر بن گئے Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں اللہ  تعالیٰ کی خوشنودی ظاہر اور باطن کی یکساں شفافیت انسان کی نیت میں خلوص پیدا کر دیتی ہے۔ اس کے تحت ہونے والا ہر عمل اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول کے لئے ہوتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading