امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا
امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز کا دستر خوان اتوار4فروری2024کو انتہائی عقیدت و احترام سے محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) اماموں کے سلسلے میں چھئے نمبر پر آنے والے امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز پاکستان سمیت …
امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا Read More »
![]()








