Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’عورت سے نکاح چار باتوں  کی وجہ سے کیا جاتا ہے (یعنی نکاح میں  ان چار باتوں کا لحاظ ہوتا ہے) (1)مال (2)حسب نسب (3)حسن وجمال اور(4)دین ۔اور تم دین والی …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں لاشعور اور ادراک شعور محدود جبکہ لاشعور لامحدود ہے، اللہ تعالیٰ کی ذات لامحدود ہے، اس لئے اس ذات اعلیٰ کا ادراک صرف اور صرف لاشعور سے ہی کیا جا سکتا ہے۔۔!! محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

گو وقت کی بے مہری سے ہم ٹوٹ گئے پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی گو وقت کی بے مہری سے ہم ٹوٹ گئے پر حالات کے قدموں پہ جھکے، سر نہیں اپنے گو پہلے سے پہرے توقفس، پر نہیں اپنے اب اڑنے کی خواہش ہے مگر، پر نہیں اپنے سورج کی تمازت سے کہیں ٹوٹ نہ جائیں سیلاب کی زد میں، تو رہے،گھر نہیں اپنے اس …

گو وقت کی بے مہری سے ہم ٹوٹ گئے پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش

غزل شاعر۔۔۔شہزاد تابش درویش  کی   پکار    پہ   خود    مرثیہ   پڑھا دنیا   ترے    وقار   پہ    خود    مرثیہ    پڑھا پہلے   تری  جفاؤں  کا  دل   نے   منایا   سوگ پھر   اپنے    اعتبار    پہ   خود   مرثیہ   پڑھا اتنے   شدید    وار    تھے   پشت   غنیم    پر ہر   ایک   یار   غار   پہ   خود   مرثیہ    پڑھا مسلے   ہوئے   گلاب  کی  چیخ  و  پکار    پر …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش Read More »

Loading

بچوں  کا  خوف زده ہونا ، انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے ….؟

بچوں  کا  خوف زده ہونا ، انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے ….؟ بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری2024 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز نیوز انٹرنیشنل )بچوں کی تربیت میں یہ نکتہ پیش نظر رکھنا بہت ضروری ہے کہ خوف زدہ بچے بڑے ہو کر کئی قسم کے نفسیاتی مسائل اور خود اعتمادی کی کمی میں مبتلا ہو …

بچوں  کا  خوف زده ہونا ، انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے ….؟ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے لیے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

معروف تاجر چوہدری بابر  کا غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں افطار ڈنر کا اہتمام

معروف تاجر چوہدری بابر  کا غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں افطار ڈنر کا اہتمام، محمد ارشد ہاشمی کو پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کرکے اعتکاف سے اٹھایا گیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ) جامع مسجد  غوثیہ ایمسٹرڈیم میں روزانہ کی بنیاد پر ماہ رمضان2024میں افطاریوں کا سلسلہ جاری رہا ، ایمسٹرڈیم کی پاکستانی …

معروف تاجر چوہدری بابر  کا غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں افطار ڈنر کا اہتمام Read More »

Loading

شہد اور دار چینی کے استعمال سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور

شہد اور دار چینی  کے استعمال سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری2024 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ شہد اور دار چینی کے استعمال سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور)موٹاپے سے آج کل بہت لوگ پریشان نظر آتے ہیں۔ شہد اور دار چینی کے ذریعے وزن بآسانی کم کیا …

شہد اور دار چینی کے استعمال سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور Read More »

Loading

تراشنے میں لگے، جن کو، زمانے اپنے۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ ناصر نظامی تراشنے میں لگے، جن کو، زمانے اپنے بن گیا آج خدا، درد نہ، جانے اپنے جن کو انگاروں سے، ہے پھول بنایا ہم نے لگے ہیں، پھول وہی ہاتھ، جلانے اپنے ہاتھ راہزن کے کہاں، آئے، خزانے اپنے ہم کو تو لوٹ لیا، راہنما نے، اپنے اپنی خود داری کا، ہم …

تراشنے میں لگے، جن کو، زمانے اپنے۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو امامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے تھے کہ تقوے کے بعد مومن کے لیے نیک بیوی سے بہتر کوئی چیز نہیں ۔ اگر وہ اسے حکم کرتا ہے تو وہ اطاعت کرتی ہے اور اسے دیکھے تو وہ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading