ہالینڈ بھر میں برفباری اور شدید ترین سردی کی لہر
ہالینڈ بھر میں برفباری اور شدید ترین سردی کی لہر اپنے عروج پر، شہریوں کو پریشان کرکے رکھ دیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے ممالک جہاں کبھی بارش مشکل سے ہوتی تھی وہاں اب برفباری بھی ہو تی ہے۔اس پر دنیا بھر کے ممالک …
ہالینڈ بھر میں برفباری اور شدید ترین سردی کی لہر Read More »
![]()









