Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

عبادت كے ليے نصف شعبان كى رات مخصوص كرنا۔۔۔ تحریر۔۔۔ حمیراعلیم

عبادت كے ليے نصف شعبان كى رات مخصوص كرنا تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ عبادت كے ليے نصف شعبان كى رات مخصوص كرنا۔۔۔ تحریر۔۔۔ حمیراعلیم)نصف شعبان كى فضيلت ميں كوئى بھى صحيح اور مرفوع حديث ثابت نہيں، حتى كہ فضائل ميں بھى ثابت نہيں، بلكہ اس كے متعلق كچھ تابعين سے بعض مقطوع آثار …

عبادت كے ليے نصف شعبان كى رات مخصوص كرنا۔۔۔ تحریر۔۔۔ حمیراعلیم Read More »

Loading

 مریخ پہ جان دینے والی پہلی انسان۔۔۔تحریر …… محمد عرفان یون

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اگر معلوم ہو کہ یہ سفر آپ کی زندگی کا آخری سفر ہے توآپ کے دل پہ کیا گزرے گی؟کیسا محسوس کریں گے؟  علیسا کارسن جو مریخ پہ جانے والی ہے اور اس کا یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر ہوگا کیونکہ مریخ پہ وہ چلی تو جائے گی …

 مریخ پہ جان دینے والی پہلی انسان۔۔۔تحریر …… محمد عرفان یون Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’شہید کو چھ خصلتیں  عطا کی جاتی ہیں  (1)اس کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی ا س کے گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں ۔ (2)اسے جنت کا ٹھکانا دکھادیا جاتا ہے۔ (3)حورِ عِین سے اس کا نکاح کیا جائے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب۔۔(قسط نمبر2)

سلسلہ عظیمیہ کے مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کے اور اللہ کے نظام کے بارے میں گفتگو ہوتی تھی وہ ملتوی ہو گئی۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس بات کی توفیق دے کہ ہم وہ زندگی استعمال کریں۔ جو حضور پاک صلی علیہ …

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب۔۔(قسط نمبر2) Read More »

Loading

سالِ نو تجدیدِ عہد کا دن۔۔شاعر۔۔۔ سلیم خان

سالِ نو تجدیدِ عہد کا دن شاعر۔۔۔ سلیم خان نیاسال نئی امنگوں اور نئے جذبوں کے ساتھ تجدیدِ عہدِ محبت کی نئی راہیں کھولے ہماری خوشیوں کے راستوں پر نئے سفر کی باہیں کھولے ہمیں خوش آمدید کہنے منتظر ہیکہ آؤ اس سالِ نو سے تجدیدِ عہدِ محبت کا ایک نیا سفر شروع کریں اور …

سالِ نو تجدیدِ عہد کا دن۔۔شاعر۔۔۔ سلیم خان Read More »

Loading

جنوری سن۔۔۔شاعرہ۔۔۔فرخندہ شمیم

جنوری سن شاعرہ۔۔۔فرخندہ شمیم  ہرنیے سال کا تو پہلا پڑاو ہے تو سن تیرے پہلو سے ابھی گذرا نہیں پوری طرح ایک یخ بستہ دسمبر کہ ستم گار تھا جو خود بھی ٹھٹھرا ہوا رہتا تھا ہماری مانند آگ کے پاس تھا  لیٹا مگر کوسہ ہی نہ تھا اس کی قربت میں کسی فیض کا …

جنوری سن۔۔۔شاعرہ۔۔۔فرخندہ شمیم Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلم صبر بھلائیوں  کے خزانوں  میں  سے ایک خزانہ ہے۔ ( رسائل ابن ابی دنیا، الصبر، ۴ / ۲۴، الحدیث: ۱۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلم صبر کرنے اور اپنا محاسبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ حساب کے بغیر جنت میں  داخل فرما دے گا۔ ( معجم الکبیر، ۳ / ۲۱۷، الحدیث: ۳۱۸۶) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب۔۔۔(قسط نمبر1)

سلسلہ عظیمیہ کے مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بسم الله الرحمن الرحیم۔ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بہت مہربان ، رحم و کرم کرنے والا ہے۔ سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو عالمین کا رب ہے۔ عالمین کے رب سے …

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

Loading

محبوب عظیمی کا جاوید عظیمی کے اعزاز میں عشائیہ

محبوب عظیمی کا جاوید عظیمی کے اعزاز میں عشائیہ قریبی ساتھیوں کی شرکت، جاوید عظیمی نے معروف شعراء کے اشعار پیش کئے، شرکاء بے حد محظو ظ ہوئے۔۔۔۔ کراچی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ  خصوصی) علمی ، ادبی ، روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران اور معروف آن لائن اردو اخبار …

محبوب عظیمی کا جاوید عظیمی کے اعزاز میں عشائیہ Read More »

Loading