Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے۔ لیکن جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا، اس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف کیا تھا۔ (صحیح بخاری،۲۰۴۴) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

مغربی طاقتیں فلسطین اسرائیل جنگ رکوانے میں ناکام کیوں؟

مغربی طاقتیں فلسطین اسرائیل جنگ رکوانے میں ناکام کیوں؟ مغربی ممالک عظیم قیادت سے محروم ، عرب و دیگر اسلامی ممالک کا بھی یہی چین، امریکہ کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، بھارت پاکستان کو کمزور کرنے میں مصروف تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی)اسرائیل اور فلسطین کی جنگ امریکہ …

مغربی طاقتیں فلسطین اسرائیل جنگ رکوانے میں ناکام کیوں؟ Read More »

Loading

معروف سماجی رہنما  راجہ زیب خان نے روزہ داروں کےاعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔

معروف سماجی رہنما  راجہ زیب خان نے روزہ داروں کےاعزاز میں افطار ڈنر کا شاندار انتظام و انصرام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کرنے کی سعادت حاصل کی۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) ماہ صیام کی بابرکت ساعتوں میں روزہ داروں کی روزہ کشائی کا سلسلہ دنیا بھر میں جاری و ساری ہے۔ صاحب …

معروف سماجی رہنما  راجہ زیب خان نے روزہ داروں کےاعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ Read More »

Loading

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔)قسط نمبر(3

ماورائی مخلوق سے ملاقات )قسط نمبر(3 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  مارچ 2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ماورائی مخلوق سے ملاقات) لائن کے دوسری جانب ایک بڑی شاہراہ ہے۔ شاہراہ کی دوسری جانب گنجان آبادی اور بازار وغیرہ ہے۔ ہمیں دن میں کئی مرتبہ ریلوے لائن کراس کرنی پڑتی ہے۔ یہاں پر بیشتر اوقات مال …

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔)قسط نمبر(3 Read More »

Loading

ٹیسٹوسٹیرون / مردانہ جنسی ہارمون    ۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر ملک اختر Testosterones

ٹیسٹوسٹیرون / مردانہ جنسی ہارمون     Testosterones ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک)ٹیسٹوسٹیرون ایک مردانہ جنسی ہارمون ہے جو مردانہ تولیدی نظام کی نشوونما اور مردانہ خصوصیات کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔یہ خون میں پایا جاتا ھے۔اور اسکا ٹیسٹ بھی خون کے سیمپل سے کیا جاتا ہے۔ باقی ٹیسٹوسٹیرون 11 / …

ٹیسٹوسٹیرون / مردانہ جنسی ہارمون    ۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر ملک اختر Testosterones Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال دس دن کا اعتکاف فرماتے، ایک مرتبہ سفر پیش آ گیا تو اگلے سال بیس روز کا اعتکاف فرمایا۔(ابن ماجہ، 1/562، الرقم: 1770) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

جو آیا مہنگائی لایا، عام آدمی کب خوشحال ہو گا ؟۔۔۔تجزیہ ۔۔۔شہز ادقریشی

جو آیا مہنگائی لایا، عام آدمی کب خوشحال ہو گا ؟ سب پارٹیاں اقتدار میں عوامی مسائل پھر بھی گھمیر، انھیں حل کون کر یگا ؟ ملکی سرحدوں کے محافظوں پر تنقید انہیں کمزور کرنے کی گہری سازش ہے؟ کونسی کل ٹیڑھی سب سوچیں ، کہاں شگاف یا غلطی، آزمائش ختم نہیں ہو رہی تجزیہ …

جو آیا مہنگائی لایا، عام آدمی کب خوشحال ہو گا ؟۔۔۔تجزیہ ۔۔۔شہز ادقریشی Read More »

Loading

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔)قسط نمبر(2

ماورائی مخلوق سے ملاقات )قسط نمبر(2 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  مارچ 2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ماورائی مخلوق سے ملاقات) نے پیچھے دیکھے بغیر دروازے سے باہر کی طرف دوڑ لگادی اور گھر پہنچ کر ہی دم لیا۔ یہ واقعہ میری زندگی کا ایک ناقابلِ فراموش واقعہ ہے۔ جنوں والی مسجد میں گاؤں کے …

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔)قسط نمبر(2 Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سرکارِ ابدقرار،شفیع روزِ شمار صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ خوشبودار ہے: مَنِ اعْتَکَفَ اِیْمَانًا وَّ احْتِسَابًا غُفِرَ لَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔ ترجَمہ:’’جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب حاصل کرنے کی نیَّت سے اعتکاف کیا اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جائیں گے۔‘‘  (جامعِ صَغِیر ص۵۱۶حدیث۸۴۸۰) …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading