Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

تازہ قطعہ۔۔۔عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

تازہ قطعہ عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے شاعر۔۔۔ناصر نظامی عشق ریشم سے بنی ہوئی شال ہے یارو اک دھاگا کھینچو، ساری شال ادھڑ جاتی ہے سوچ سمجھ کے رکھنا، عشق کی راہ میں قدم عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے ناصر نظامی

Loading

بیورو کریسی مریم نواز کے اقدامات میں رکاوٹ ؟۔۔۔تجزیہ،۔۔۔شہزاد قریشی

بیورو کریسی مریم نواز کے اقدامات میں رکاوٹ ؟ رمضان پیکچ  کیلئے نادرا ریکارڈ پر انحصار کیا گیا، غریب پھر رہ گئے سوشل ویلفیئر ، بیت المال اور زکوۃ کے رجسٹر ڈ افراد اصل حقدار دیہی علاقوں میں کالج اساتذہ سے محروم ، شہری مفت تنخواہیں لے رہے تجزیہ،۔۔۔شہزاد قریشی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تجزیہ …

بیورو کریسی مریم نواز کے اقدامات میں رکاوٹ ؟۔۔۔تجزیہ،۔۔۔شہزاد قریشی Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں رب کائنات کا ارشاد ارض  و سماوات بلکہ ساری کائنات کا رب ارشاد فرماتا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔آپ خود اندازہ کریں کہ اس جزا کے سلسلے میں انعام کتنا بڑا ہو گا۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔(قسط نمبر1

ماورائی مخلوق سے ملاقات )قسط نمبر(1 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  مارچ 2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ماورائی مخلوق سے ملاقات)روشنی کا ہیولی :میری والدہ کا انتقال آج سے تقریباً تیس پنتیس برس پہلے ہوا تھا۔ اُس وقت میری عمر نو ساڑھے نو سال تھی۔ میری والدہ بہت نیک اور صابر خاتون تھیں ۔ جو ایک …

ماورائی مخلوق سے ملاقات۔۔۔(قسط نمبر1 Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم: جس نے رمضان میں کوئی گناہ کیا  اللہ عزوجل اس کے ایک سال کے اعمال برباد فرما دے گا*.  ( المعجم الاوسط حدیث 3680 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

دشمن کو پاک چین راہداری منصوبہ کھٹک رہا ہمیں متحد ہونا ہوگا۔۔۔تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی

دشمن کو پاک چین راہداری منصوبہ کھٹک رہا ہمیں متحد ہونا ہوگا چند سیاستدان ملکی سلامتی پس پشت ڈال کر کونسا فریضہ انجام دے رہے بھارت پاکستان، افغانستان کو غیر مستحکم کر رہا، مقصد صرف اور صرف چین ہے تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی)یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ …

دشمن کو پاک چین راہداری منصوبہ کھٹک رہا ہمیں متحد ہونا ہوگا۔۔۔تجزیہ ۔۔۔شہزاد قریشی Read More »

Loading

تازہ قطعہ۔۔اپنے ہی آس پاس، ابھی گھومتا ہوں میں۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

تازہ قطعہ اپنے ہی آس پاس، ابھی گھومتا ہوں میں شاعر۔۔۔ناصر نظامی کھاتا رہا ہوں جن سے، ٹھوکر میں بار بار مڑ مڑ کے انہی پتھروں کو چومتا ہوں میں مدت سے رہبروں کے، فریب سفر میں ہوں اپنے ہی آس پاس، ابھی گھومتا ہوں میں

Loading

عورت تین روپ ساس بہو اور نند۔۔۔آخری قسط

عورت تین روپ ساس بہو اور نند (قسط نمبر(2 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ عورت تین روپ ساس بہو اور نند) بہو خود کو ماحول میں ڈھالیں:ازدواجی زندگی میں قدم رکھنے سے پہلے لڑکی کو اپنے فرائض سے اچھی طرح آگاہی ہونی چاہیے۔ وہ تمام لڑکیاں جو زندگی کی …

عورت تین روپ ساس بہو اور نند۔۔۔آخری قسط Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں روزے کا فلسفہ، روزہ اللہ تعالیٰ کے احکامات کو بجا لانے، رسول محتشمﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے، زندگی کو خوشگوار اور آسان بنانے کے لئے بہترین قابل عمل متوازن نظام فراہم کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔۔۔تحریر۔۔۔وارث علی

آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔ تحریر۔۔۔وارث علی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔وارث علی)آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔ ان لکیروں کو “کونٹریلز” (contrails) کہا جاتا ہے۔ دراصل جب …

آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔۔۔تحریر۔۔۔وارث علی Read More »

Loading