Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

الست بریکم۔۔۔ تحریر۔۔۔۔۔۔سید اسد علی

الست بریکم قالو ابلیٰ قلندر شعور مئی 2013کے شمار ے کے ٹائٹل کی علمی تشریح تحریر۔۔۔۔۔۔سید اسد علی(MBA) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ الست بریکم۔۔۔ تحریر۔۔۔۔۔۔سید اسد علی)اللہ تعالیٰ نے چاہا میں پہچانا جاؤں ،، یہ ارادہ اس طرح پورا ہوا کہ اللہ تعالی کے ذہن میں جو کچھ تھا ، ہے ہوگا یا آئندہ …

الست بریکم۔۔۔ تحریر۔۔۔۔۔۔سید اسد علی Read More »

Loading

کتاب خطبات لاہور۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

کتاب خطبات لاہور تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کتاب خطبات لاہور۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب) نگران سلسلہ کا سرمایہ ہیں۔ نگران کو چاہیئے کہ اپنی بھی تربیت کرے اور کم از کم دو بندے ضرور تیار کرے۔ تا کہ نگران کے بعد سلسلے کے سیٹ اپ کو قائم رکھ …

کتاب خطبات لاہور۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

ہالینڈ، میاں ہاؤس میں مولانا عبدالحبیب، میاں عاصم محمود کو کتاب اللہ والوں کی باتیں پیش کرتے ہوئے

ہالینڈ، میاں ہاؤس میں مولانا عبدالحبیب، میزبان میاں عاصم محمود کو کتاب اللہ والوں کی باتیں پیش کرتے ہوئے، جاوید عظیمی  ہمراہ کھڑے ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بروز جمعتہ المبارک آٹھ دسمبر 2023کو ہالینڈ کی معروف سماجی شخصیت ، متحرک تاجر اور روزنامہ روشنی  نیوز انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر میاں عاصم …

ہالینڈ، میاں ہاؤس میں مولانا عبدالحبیب، میاں عاصم محمود کو کتاب اللہ والوں کی باتیں پیش کرتے ہوئے Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏‏،نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ان فتنوں  سے پہلے نیک اعمال کے سلسلے میں  جلدی کرو !جو تاریک رات کے حصوں  کی طرح ہوں  گے۔ ایک آدمی صبح کو مومن ہو گا اور شام کو کافر ہوگااور شام کو مومن ہوگااور صبح کافر ہوگا۔ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

پاکستان کے سیاسی حالات۔۔۔تجزیہ کار۔۔۔۔شہزادقریشی

پاکستان کے سیاسی حالات تجزیہ کار۔۔۔۔شہزادقریشی قوم نواز شریف کی منتظر، چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے؟ نواز شریف نے ملک کو ناقابل تسخیر بنا یا سی پیک سمیت میگا پرا جیکٹ دیئے  اسحاق ڈار کی محنت بھی سب کو یاد ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہوش کے ناخن لیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تجزیہ۔۔۔شہزاد قریشی …

پاکستان کے سیاسی حالات۔۔۔تجزیہ کار۔۔۔۔شہزادقریشی Read More »

Loading

دس منٹ صبر

10” منٹ صبر” صبر انسانن کی قوت برداشت کو بڑھاتی ہے۔ صبر کی بدولت انسان غیر معمولی شخصیت بن جاتا ہے۔ ایک بہترین تحقیق کا ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔10” منٹ صبر(“استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک ایک ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔ ’’سنو بچو! آپ سب …

دس منٹ صبر Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

ہالینڈ، معروف عالم دین الحاج مولانا عبدالحبیب عطاری 9دسمبر2023کو خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

ہالینڈ، معروف عالم دین الحاج مولانا عبدالحبیب عطاری نودسمبر2023کو فیضان مدینہ روٹرڈیم کی افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) دعوت اسلامی ہالینڈ کے معتبر ذرائع کے مطابق ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا افتتاح بروز ہفتہ 9 دسمبر2023 کو کیا …

ہالینڈ، معروف عالم دین الحاج مولانا عبدالحبیب عطاری 9دسمبر2023کو خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ Read More »

Loading

نودسمبر اینٹی کرپشن ڈے ۔۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ حمیرا علیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ حمیرا علیم)پاکستان کرپشن  لسٹ میں 180 ممالک میں سے 140 نمبر پر ہے۔ہمارے ہاں ہر محکمے میں اس قدر کرپشن ہے کہ اگر وئیر آفیسر رشوت قبول نہ کرے تو لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں۔میرے شوہر آڈٹ اینڈاکاونٹس میں ہیں اور ایسی سیٹ پر ہیں جہاں ایک سائن کے …

نودسمبر اینٹی کرپشن ڈے ۔۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ حمیرا علیم Read More »

Loading

علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین۔۔۔شاعر۔۔۔ڈاکٹر محمد سعید کریم

اسلام کی تنویر ہیں ، اقبال کے اشعار الحاد کی تعزیر ہیں ، اقبال کے اشعار  ہر نظم صف آرا ہے غلامی کے مقابل اک تیر ہیں ، شمشیر ہیں ، اقبال کے اشعار  وامانده منزل میں نیا ولولہ پھونکا گنجینہ تاثیر ہیں ، اقبال کے اشعار اسوقت بھی دلگیر تھے اور آج جہاں گیر …

علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین۔۔۔شاعر۔۔۔ڈاکٹر محمد سعید کریم Read More »

Loading