Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر غیر مذہب شخص کے  ذریعے کلمہ پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہو گیا۔۔

ہالینڈ، دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر غیر مذہب شخص دعوت اسلامی کے مبلغ حاجی سرفراز عطاری کے  ذریعے کلمہ پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہو گیا۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ دین ، دین اسلام کا آفاقی پیغام دنیا بھر میں تیزی سے …

دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر غیر مذہب شخص کے  ذریعے کلمہ پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہو گیا۔۔ Read More »

Loading

مضمون: تعویز اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟۔۔۔تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی

مضمون: تعویز اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟ تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی حوالہ کتاب: ذات کا عرفان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یہ بات ذہن نشین کرنا ضروری ہے کہ کائنات میں انسان اللہ تعالیٰ کی بہترین صنف ہے اور اللہ تعالیٰ خود احسن الخالقین ہیں۔ مفہوم واضح ہے یعنی دوسری مخلوق بھی اللہ تعالیٰ …

مضمون: تعویز اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟۔۔۔تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی Read More »

Loading

قطعہ۔۔۔روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ روز کی حقیقت شاعر۔۔۔ناصر نظامی روزہ نہیں فقط کھانے پینے سے ، احتراز روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز روزہ ہے خدا اور بندے کے درمیاں اک ، راز خدا کرے گا عطا، اس کا اجر اور اعزاز ناصر نظامی

Loading

رمضان المبارک2024۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

ماہ صیام کا ہر لمحہ برکتوں اور رحمتوں سے معمور ہے۔ اس ماہ مبارکہ میں دیا گیا معتدل شیڈول انسان کی جسمانی کثافتوں کو ختم کرکے روحانی بالیدگی کا سامان فراہم کرتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رمضان المبارک2024۔۔تحریر۔۔۔محمد  جاوید عظیمی ) ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ مسلمانوں کے گھروں …

رمضان المبارک2024۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئیے۔۔۔سیکھیے ۔۔۔! جسم کی بولی

انسان کو کھلی کتاب  کی طرح پڑھئیے سیکھیے ۔۔۔! جسم کی بولی (قسط  نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انسان کو کھلی کتاب  کی طرح پڑھئیے)علم حاصل کرنے کے لئے کتابیں پڑھی جاتی ہیں لیکن دنیا کو سمجھنا اور پڑھنا اس سے بھی زیادہ اہم ہے۔ اس کام کے لیے انسانوں کا مطالعہ کیا جاتا …

انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئیے۔۔۔سیکھیے ۔۔۔! جسم کی بولی Read More »

Loading

۔۔29گفتگو والیم نمبر

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سوال: اس دنیا میں رہتے ہوئے بہت سے لوگ ہیں جن کے نصیب اچھے نہیں ہیں ۔ جواب:- پہلے آپ نصیب کو سمجھ لیں ۔ ” آپ نصیب کو سمجھ نہیں رہے ۔ “اگر ایک انسان دنیا میں بادشاہ ہے ، بااختیار ہے ، بڑا صاحبِ اقتدار ہے ” اور وہ …

۔۔29گفتگو والیم نمبر Read More »

Loading

عبدالستار ایدھی میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔

عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928ء میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928ء میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کپڑےکے تاجر تھے جو متوسط طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ پیدائشی لیڈر تھے اور شروع …

عبدالستار ایدھی میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔ Read More »

Loading

رمضان المبارک2024،جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم میں روزانہ افطاری کرائی جائے گی،

رمضان المبارک2024،جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم میں روزانہ افطاری کرائی جائے گی، مذکورہ مسجد کے امام و خطیب علامہ عمران جیلانی کی جانب سے 11مارچ کو پہلی افطاری کا اہتمام   ہو گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک2024کی آمد ہو چکی ہے ہر مسجد اور اسلامی مرکز میں روزہ داروں کے لئے افطاریوں …

رمضان المبارک2024،جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم میں روزانہ افطاری کرائی جائے گی، Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو درداء رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس آیت ’’ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍ‘‘کے بارے میں  ارشاد فرمایا کہ : ’’اللہ تعالیٰ کی شان یہ ہے کہ وہ گناہ بخشتا ہے، مَصائب و آلام دور کرتا ہے،کسی قوم کو …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading