فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()








