Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ مظلوم کی بددعا سے بچو، وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا حق مانگتا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی حق والے کا حق اس سے نہیں  روکتا۔ (شعب الایمان، ۶ / ۴۹، الحدیث: ۷۴۶۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اعتدال کا راستہ

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ اعتدال کا راستہ بشکریہ روحانی ڈائجسٹ جنوری2023 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تعلیمات قلندر بابا اولیاء)اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ مادی زندگی گل زندگی کا نصف ہے، اگر اس نصف کا کسی مسلک میں کوئی مقام نہیں ہے تو معاشی زندگی کی تمام تعمیر میں مسمار ہو …

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اعتدال کا راستہ Read More »

Loading

بیرون ممالک پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا

بیرون ممالک پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تنظیمی امور سمیت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے آن لائن منعقدہ اجلاس میں عہدیداروں کا …

بیرون ممالک پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’مسلمانوں  کے مابین صلح کرواناجائز ہے مگر وہ صلح (جائز نہیں ) جو حرام کو حلال کر دے یا حلال کو حرام کر دے۔ (ابو داؤد، ۳ / ۴۲۵، الحدیث: ۳۵۹۴) …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

جاوید عظیمی نے اپنی بھتیجی کی شادی کی خوشی میں شاندار ڈنر اور خصوصی مٹھائی کا اہتمام کیا۔۔۔

ہالینڈ، جاوید عظیمی نے اپنی بھتیجی مریم جاوید کی شادی کی خوشی میں اپنی رہائش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں شاندار ڈنر اور خصوصی مٹھائی کا اہتمام کیا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے بانی و چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ انجم …

جاوید عظیمی نے اپنی بھتیجی کی شادی کی خوشی میں شاندار ڈنر اور خصوصی مٹھائی کا اہتمام کیا۔۔۔ Read More »

Loading

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں۔

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں۔ بشکریہ روحانی ڈائجسٹ جنوری 2023 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مثبت طرز فکر زندگی کے ہر شعبے  میں اور ہر قسم کے حالات میں ثابت قدم رہنا سکھاتی ہے۔ ایک ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ ایک لڑکا اپنے والد کے ساتھ اُن کے پاس آیا …

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں۔ Read More »

Loading

آج کی کتاب گزشتہ چھ ماہ میں پڑھی تمام کتابوں سے زیادہ پسند آئی!

آج کی کتاب گزشتہ چھ ماہ میں پڑھی تمام کتابوں سے زیادہ پسند آئی! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یہ کتاب فکشن کی اب تک پڑھی دس سب سے بہترین کتابوں میں بھی شامل ہو چکی ہے۔ کتاب کا نام ہے “قدیم آوازوں کی کٹنگ پیسٹنگ” جس کو اردو نظم کے بے تاج بادشاہ مشہور شاعر …

آج کی کتاب گزشتہ چھ ماہ میں پڑھی تمام کتابوں سے زیادہ پسند آئی! Read More »

Loading

موسیقی کیا ہے ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔میثم عباس علیزی

موسیقی کیا ہے ؟ تحریر۔۔۔میثم عباس علیزی  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ موسیقی کیا ہے ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔میثم عباس علیزی)گر یہ سوال ہمارے معاشرے میں کسی سے پوچھا جائے تو بہت کم افراد ایسے ہوں گے جو موسیقی کے حقیقت کو جانتے ہوں گے اور ویسے بھی میرے خیال میں موسیقی یا آرٹ کوئی ایسی چیز …

موسیقی کیا ہے ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔میثم عباس علیزی Read More »

Loading

پہلے تو اپنے آپ کو اک آئینہ بنا ۔۔۔۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

پہلے تو اپنے آپ کو اک آئینہ بنا ۔۔۔۔۔۔ وہ خود نکل کر آہیں گے اپنے نقاب سے ۔۔۔۔ گفتگو 2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحہ 159) حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بات یہ ہے کہ تم نے ڈھنڈنا کہیں نہیں ہے ، صرف اپنے دل کو پالش کرتے جانا ،  Suddenly …

پہلے تو اپنے آپ کو اک آئینہ بنا ۔۔۔۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے بھائی کی مدد کر وخواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ کسی نے عرض کی، یا رسولَ اللہ! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، اگر وہ مظلوم ہو تو مدد کروں  گا لیکن ظالم ہو تو کیسے مدد کروں ؟ارشاد …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading