Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

معروف سماجی شخصیت حاجی رخسار احمد کی چچی رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ،

معروف سماجی شخصیت حاجی رخسار احمد کی چچی رضائے الہی سے  انتقال کر گئیں ، مرحومہ کے لءے فاتحہ خوانی کمیونٹی  سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)دی ہیگ کی معروف شخصیت  حاجی رخسار احمد کی چچی گزشتہ روز بروز بدھ گیارہ اکتوبر2023کو طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے پاکستان …

معروف سماجی شخصیت حاجی رخسار احمد کی چچی رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ، Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ درجہ بدرجہ ترقی ضروری ہے۔ کلمہ پڑھ کر اسلام کے دائرے میں داخل ہونے والے انسان کو مسلمان کہتے ہیں، مگر جب یہ مسلمان رب کائنات کے احکامات اور نبی رحمتﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو جائے تو وہ مومن کا درجہ پالیتا ہے۔۔۔۔۔

Loading

عید میلاد النبیﷺ2023کی پروقار بابرکت تقریب

عید میلاد النبیﷺ2023کی پروقار بابرکت تقریب 15اکتوبر،مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ہو گی۔ ٹیم کی باہمی مشاورت سے حتمی شکل دے دی گئی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں مساجد اور اسلامی مراکز میں میلاد النبیﷺ کی تقریبات منعقد کرنے کا تسلسل جاری و ساری  ہے۔ اس سلسلے میں علمی ، ادبی …

عید میلاد النبیﷺ2023کی پروقار بابرکت تقریب Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏ حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے اپنی تمام فکروں  کو صرف ایک فکر بنا دیا اور وہ آخرت کی فکر ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کی دنیا کی فکر کے لئے کافی ہے اور جس کی فکریں  دنیا کے اَحوال …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

ہم فلسطین سے اس لئےمحبت کرتے ہیں کہ۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔پروفیسر سرفراز احمد معین

ہم فلسطین سے اس لئےمحبت کرتے ہیں کہ۔۔ تحریر۔۔۔پروفیسر سرفراز احمد معین ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ہم فلسطین سے اس لئےمحبت کرتے ہیں کہ۔۔ تحریر۔۔۔پروفیسر سرفراز احمد معین)آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ 01: …

ہم فلسطین سے اس لئےمحبت کرتے ہیں کہ۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔پروفیسر سرفراز احمد معین Read More »

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ہدایت کا راستہ۔۔۔(قسط نمبر2)

جیتی جاگتی زندگی ہدایت کا راستہ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جیتی جاگتی زندگی)والدہ صاحبہ ، بہنیں اور بھائی بہت خوش ہوئے۔ ز مستقبل کی تلاش میں سعودی عرب آگیا۔ کام اگر چہ زیادہ اور محنت طلب تھا مگر میں نے بھی جی جان سے محنت کی اور بہت جلد اپنی صلاحیتوں سےکمپنی …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ہدایت کا راستہ۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »

Loading

کتاب کی اقسام۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

کتاب کی اقسام انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتا ب سیفی عظیمی ) کتابوں کی کئی اقسام ہیں، جن میں شامل ہیں: 1۔  افسانہ: ناول، مختصر کہانیاں، اور ڈرامے جو مصنف کے تخیل سے تخلیق کیے گئے ہیں۔  2۔  نان فکشن: وہ کتابیں جو حقائق، حقیقی واقعات اور معلومات پر …

کتاب کی اقسام۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading

فلسطینی کئی دہائیوں سے مر رہے ہیں۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم

فلسطینی کئی دہائیوں سے مر رہے ہیں تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم)فلسطینی کئی دہائیوں سے مر رہے ہیں لیکن اپنے وطن میں ہی ڈٹے بیٹھے ہیں۔ 2006 فلسطینیوں نے  الیکشن میں حصہ لیا جس میں ڈالے گئے ووٹوں کا 42 فی صد حصہ حماس نے حاصل کیا۔یہ فتح اسرائیل سے ہضم نہیں ہوئی۔ …

فلسطینی کئی دہائیوں سے مر رہے ہیں۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏ ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے  ( کسی ظالم کے )  سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ۔بیشک لوگوں میں الله کے ہاں سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے، جو انہیں سلام کہنے میں پہل کرے.ابوداؤد 5197(مسند احمد 8255؛ مشکوٰۃ 4646)

Loading