جاوید عظیمی کی عبداللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری
جاوید عظیمی نے کراچی میں عبداللہ شاہ غازی ؒ اور مصری شاہ کے مزارات پر حاضری پیش کرنے کاشرف حاصل کیا۔۔۔۔ کراچی(ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف آ ن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی انٹرنیشنل کے بانی چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی نے اپنے پاکستان کے نجی دورے کے دوران بروز پیر یکم جنوری …
جاوید عظیمی کی عبداللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری Read More »
![]()








