Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

سالانہ پروگرام جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں تزک و اختشام سے منعقد کیا جائے گا

سالانہ پروگرام جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں تزک و اختشام سے منعقد کیا جائے گا،شرکت فرمائیں۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) ہر سال کی طرح امسال بھی جشن عید میلاد النبیﷺ  کے پر مسرت موقعہ پر جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام سالانہ صبح بہاراں کا بابرکت پروگرام بروز بدھ ستائیس ستمبر …

سالانہ پروگرام جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں تزک و اختشام سے منعقد کیا جائے گا Read More »

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر 2)

جیتی جاگتی زندگی آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ (قسط نمبر 2) بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جیتی جاگتی زندگی)اتنی منہمک ہو جاتی کہ اسے وقت کا پتہ نہ لگتا۔ یا اندازہ نہ ہوا۔ شاید وقت کا پیمانہ اس نے گھڑی اور گھنٹے کے بجائے فرض کی تکمیل رکھا تھا۔ اسی لیے …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر 2) Read More »

Loading

نعت شریف۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی۔۔۔ہالینڈ

نعت شریف شاعر۔۔۔ناصر نظامی۔۔۔ہالینڈ مجھ پہ رحمت کی نظر کیجئے، میرے آقا دور کر دو میری قسمت کے اندھیرے، آقا وحشتوں کی گھٹائیں چھائیں ہیں اشک ریزی کی رتیں آئیں۔ ہیں میرے جیون میں بھی اب کر دو سویرے، آقا کہکشاؤں نے نور پایا۔ ہے چاند سورج بھی جگمگایا ہے چوم کر آپ کے ہی …

نعت شریف۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی۔۔۔ہالینڈ Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ منیٰ کی مسجد میں  تھے تو ان کے پاس کچھ دیہاتی لوگ آئے اور انہوں  نے عرض کی:انسان کو عطا کی جانے والی بہترین چیز کون سی ہے؟ ارشاد فرمایا’’اچھا خُلق۔ (معجم الاوسط، ۱ / ۱۱۷، الحدیث: ۳۶۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر 1)

جیتی جاگتی زندگی آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ (قسط نمبر 1) بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جیتی جاگتی زندگی)زندگی بے شمار رنگوں سے مزین ہے جو کہیں خوبصورت رنگ بکھیرے تو کہیں تلخ حقائق کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے ے کہیں شیریں ہے تو کہیں نمکین، کہیں ہنسی ہے تو کہیں آنسو۔ …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر 1) Read More »

Loading

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی۔۔۔تحریر۔۔۔۔حمیراعلیم

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی تحریر۔۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم)صحافت ایک معزز پیشہ ہے اگر صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے تو۔چند عشرے قبل تک ایسا تھا لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے …

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی۔۔۔تحریر۔۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

میلاد النبیﷺ2023کی عظیم الشان  پروقار تقریب پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔

میلاد النبیﷺ2023کی عظیم الشان  پروقار تقریب ستائیس ستمبر کو پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں ہو گی، علامہ  غلام مصطفےٰ نقشبندی  خطاب کریں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول 2023کی یکم سے 12تک روزانہ کی بنیاد پر محافل میلاد …

میلاد النبیﷺ2023کی عظیم الشان  پروقار تقریب پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔ Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مومنوں  میں  زیادہ کامل ایمان والا وہ ہے جو اَخلاق کے اعتبار سے ان میں  سب سے اچھا ہے۔ ( ابو داؤد،، ۴ / ۲۹۰، الحدیث: ۴۶۸۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’صدقہ مال میں  کوئی کمی نہیں  کرتا اورمعاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کی عزت ہی بڑھائے گا اور جو اللہ تعالیٰ کے لئے عاجزی کرے تو اللہ تعالیٰ اسے بلندی عطا فرمائے گا۔ )مسلم، ص۱۳۹۷، الحدیث: ۶۹(۲۵۸۸) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading