Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں  سے کسی شخص کو ہر گز موت نہ آئے مگر اس حال میں  کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھتا ہو۔ (مسلم، ص۱۵۳۸، الحدیث: ۸۱ (۲۸۷۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

کرومو پیتھی۔۔۔رنگوں کے خواص۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی

کرومو پیتھی رنگوں کے خواص تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(کرومو پیتھی۔۔۔۔ رنگوں کے خواص۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی)وہ رنگ جن سے ہم آشنا ہیں یا وہ رنگ جو ہمارے ارد گرد موجود ہیں اصل میں توانائی کی لہر یں ہیں۔ توانائی میں ارتعاش سے پیدا ہوٍنے والی لہروں کی …

کرومو پیتھی۔۔۔رنگوں کے خواص۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی Read More »

Loading

آمد ِرسول ﷺ کے سلسلے میں میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات

آمد ِرسول ﷺ کے سلسلے میں میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات منہاج القرآن دی ہیگ میں جاری و ساری ہیں۔ نیدرلیڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) آمد رسول ﷺ کی  خوشی میں ہالینڈ بھر کی مساجد اور اسلامی مراکز میں میلاد مصطفےٰ کی بابرکت تقریبات جاری ہیں۔ منہاج القرآن دی ہیگ میں بھی بارہ روزہ میلاد شریف …

آمد ِرسول ﷺ کے سلسلے میں میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات Read More »

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

لندن کی فضاؤں سے تحریر۔۔۔ فیضان عارف انگلینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) لندن کے کئی علاقوں ویمبلے، ساوتھ آل، گرین سٹریٹ، الفورڈلین اور ٹوٹنگ وغیرہ میں کئی بار ویک اینڈ پر نارنجی رنگ کے کھلے کپڑے پہنے نوجوان گورے اور گوریاں ڈھولک اور گھنٹیوں کی تال پر ہرے کرشنا ہرے راما گاتے ہوئے گزرتے …

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھنا ایک اچھی عبادت ہے ۔ ( ترمذی، ۱۳۶-باب، ۵ / ۳۴۸، الحدیث: ۳۶۲۰) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جب کوئی بندہ بیمارہوجائے یاکسی سفرپرجائے تواسے اس کے ان نیک اعمال کااجرملتارہے گاجو وہ صحت کے اَیّام میں  اورحالت ِاقامت میں  کیاکرتاتھا۔ (بخاری، ۲ / ۳۰۸، الحدیث: ۲۹۹۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ جب بندہ عبادت کے اچھے راستے پر ہوتا ہے، پھر بیمار ہوجاتا ہے تو اس پر مقرر فرشتے سے کہا جاتا ہے: تم اس کی تندرستی کے زمانہ کے برابر اعمال لکھتے رہو یہاں  تک کہ میں  اسے شفادے …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

میلاد مصطفےٰ ﷺ کی بابرکت خصوصی تقریبات کا انعقاد

میلاد مصطفےٰ ﷺ کی بابرکت خصوصی تقریبات کا انعقاد جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر کامیابی سے جاری و ساری ہے۔۔۔۔۔۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) رسول محتشم ﷺ اور اللہ تعالیٰ کے محبوب مکرم احمد مجتبےٰ محمد مصطفےٰﷺ کی اس دنیا میں تشریف آواری کی خوشی میں دنیا بھر …

میلاد مصطفےٰ ﷺ کی بابرکت خصوصی تقریبات کا انعقاد Read More »

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔۔۔آخری قسط

جیتی جاگتی زندگی پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا (قسط نمبر2) بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جیتی جاگتی زندگی) اسکول اور مقامی معاشرے میں بالکل اس کے الٹ شخصی آزادی کا درس دیا جاتا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ بچے کی شخصیت بنانے میں کسی بھی تعلیمی ادارے اور …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔۔۔آخری قسط Read More »

Loading

میلاد النبیﷺ کی بارہ روزہ  تقریبات کا انعقاد

میلاد النبیﷺ کی بارہ روزہ  تقریبات کا انعقاد پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ میں جاری۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمدجاوید عظیمی) اللہ تعالیٰ کے محبوب مکرم خاتم النبین، سید المرسلین احمد مجتبےٰ ، محمد مصطفےٰ ﷺ کے ولادت پاک کا مہینہ ربیع الاول ماہ ِ نور اپنی پوری آب و تاب سے جاری …

میلاد النبیﷺ کی بارہ روزہ  تقریبات کا انعقاد Read More »

Loading