19 دسمبر پی ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیروانی کا یوم وفات
آج ہی کے دن 19 دسمبر 2005 کو پی ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیروانی امریکا میں انتقال کر گئی تھیں, جہاں وہ تقریباً پانچ سال سے اپنے بیٹے ڈاکٹر نجیب کے ساتھ مقیم تھیں۔ عذرا شیروانی ان فنکاروں میں شامل تھیں جنکی منفرد آواز، لب و لہجہ اور مکالموں کی ادائیگی میں …
19 دسمبر پی ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیروانی کا یوم وفات Read More »
![]()









