Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

روحانی نظام حیات کا مرکز۔۔۔درود شریف

روحانی نظام حیات کا مرکز درود شریف انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) درودِ پاک کے نظام کو ہم ’’ نظام محبت‘‘ اور ’’ نظام رحمت‘‘ کہہ سکتے ہیں… درودشریف پڑھتے ہی یہ پورا نظام حرکت میں آجاتا ہے… مختصر طور پر اس نظام کو سمجھ لیں…  🌹درودشریف پڑھنے والے نے … اللہ تعالیٰ سے محبت …

روحانی نظام حیات کا مرکز۔۔۔درود شریف Read More »

Loading

عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن کیا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن کیا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬ لیکن پھر ﷲ تعالیٰ نے کیسے مدد کی؟وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم رہنے کو ترجیح دی- ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل 1908-2008 وہ مصر …

عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن کیا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬ Read More »

Loading

قطب الدین بختیار کاکیؒ کی وفات ایک بڑے میدان میں جنازہ پڑھنے کے لئے لایا گیا

قطب الدین بختیار کاکیؒ کی وفات ایک بڑے میدان میں جنازہ پڑھنے کے لئے لایا گیا وصیت کے مطابق جنازہ وہ شخص پڑھائے۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتا ب سیفی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی آسٹریا)مخلوق بڑی تعداد میں جنازہ پڑھنے کے لیے نکل پڑی تھی۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حدِ نگاہ …

قطب الدین بختیار کاکیؒ کی وفات ایک بڑے میدان میں جنازہ پڑھنے کے لئے لایا گیا Read More »

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

صدائے جرس تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ 2020 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)انسانی زندگی ایک ایسا معمہ ہے جس کو جس قدر الجھادیا جائے، وہ الجھ جاتا ہے اور جب اس کو سلجھانے کی کوشش کی جاتی ہے تو وہ کچھ …

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ

جیتی جاگتی زندگی دعائیں مشکل سے نکال دیتی ہیں آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی  انٹرنیشنل ۔۔۔جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ)زندگی بے شمار رنگوں سے مز ین ہے جو انہیں خوبصورت رنگ  اوڑھے ہوئے ہے ، تو کہیں  تلخ حقائق کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے ہے۔ …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں درحقیقت اصل انسان روح ہے ، اس لئے انسان کبھی مرتا نہیں مگر دوسری دنیا میں منتقل  ضرور ہو تا ہے، تاہم ہر انسان نے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی   نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ  

Loading

دعوت اسلامی ہالینڈ کا ہفتہ وار اجتماع ، غیر مذہب نوجوان دائرہ اسلام میں داخل

دعوت اسلامی ہالینڈ کا ہفتہ وار اجتماع ، غیر مذہب نوجوان دائرہ اسلام میں داخل، اس کا اسلامی محمد عمر رکھ دیا گیا، حاضرین کی مبارکباد۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ) دعوت اسلامی ہالینڈ گزشتہ کئی سالوں سے ہالینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بلخصوص نوجوانوں کو دین اسلام کی آگاہی فراہم کرنے کے …

دعوت اسلامی ہالینڈ کا ہفتہ وار اجتماع ، غیر مذہب نوجوان دائرہ اسلام میں داخل Read More »

Loading

جاوید عظیمی کے برادر نسبتی نذر حسین خان بیگ علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال  فرما گئے۔

جاوید عظیمی کے برادر نسبتی نذر حسین خان بیگ علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال  فرما گئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائند ہ خصوصی ) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ  کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی  محمد جاوید عظیمی کے برادر نسبتی نذر حسین خان بیگ چھ ستمبر 2023کو طویل علالت …

جاوید عظیمی کے برادر نسبتی نذر حسین خان بیگ علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال  فرما گئے۔ Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ‏“میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ ‏(صحیح …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں مراقبہ،نبی رحمتﷺ کی سنت ِمطاہرہ ہے۔ باقاعدگی سے مراقبہ کرنے والے انسان کے اندر تفکر اور فہم میں وسعت پیدا ہو جاتی ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading