Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

دس منٹ صبر

10” منٹ صبر” صبر انسانن کی قوت برداشت کو بڑھاتی ہے۔ صبر کی بدولت انسان غیر معمولی شخصیت بن جاتا ہے۔ ایک بہترین تحقیق کا ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔10” منٹ صبر(“استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک ایک ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔ ’’سنو بچو! آپ سب …

دس منٹ صبر Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

ہالینڈ، معروف عالم دین الحاج مولانا عبدالحبیب عطاری 9دسمبر2023کو خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

ہالینڈ، معروف عالم دین الحاج مولانا عبدالحبیب عطاری نودسمبر2023کو فیضان مدینہ روٹرڈیم کی افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) دعوت اسلامی ہالینڈ کے معتبر ذرائع کے مطابق ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا افتتاح بروز ہفتہ 9 دسمبر2023 کو کیا …

ہالینڈ، معروف عالم دین الحاج مولانا عبدالحبیب عطاری 9دسمبر2023کو خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ Read More »

Loading

نودسمبر اینٹی کرپشن ڈے ۔۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ حمیرا علیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ حمیرا علیم)پاکستان کرپشن  لسٹ میں 180 ممالک میں سے 140 نمبر پر ہے۔ہمارے ہاں ہر محکمے میں اس قدر کرپشن ہے کہ اگر وئیر آفیسر رشوت قبول نہ کرے تو لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں۔میرے شوہر آڈٹ اینڈاکاونٹس میں ہیں اور ایسی سیٹ پر ہیں جہاں ایک سائن کے …

نودسمبر اینٹی کرپشن ڈے ۔۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ حمیرا علیم Read More »

Loading

علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین۔۔۔شاعر۔۔۔ڈاکٹر محمد سعید کریم

اسلام کی تنویر ہیں ، اقبال کے اشعار الحاد کی تعزیر ہیں ، اقبال کے اشعار  ہر نظم صف آرا ہے غلامی کے مقابل اک تیر ہیں ، شمشیر ہیں ، اقبال کے اشعار  وامانده منزل میں نیا ولولہ پھونکا گنجینہ تاثیر ہیں ، اقبال کے اشعار اسوقت بھی دلگیر تھے اور آج جہاں گیر …

علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین۔۔۔شاعر۔۔۔ڈاکٹر محمد سعید کریم Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

اللہ تعالیٰ کا شکر آپ کو بریانی میسر ہو یا چٹنی ،خوش ہو کر کھائیں اور رب ِ کائنات کا شکر ادا کریں، کیونکہ فرمان الہی ہے جو میرا شکر ادا کرتا ہے میں اسکو اور نوازتا ہوں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

میلاسما  Melasma : سیاہ دھبے ,چھاہیاں

میلاسما  Melasma : سیاہ دھبے ,چھاہیاں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ میلاسما  Melasma : سیاہ دھبے ,چھاہیاں )میلاسما  جلد کا ایک عام مسئلہ ہے۔یہ جلد کی رنگت تبدیل ہونے کی بیماری ہے جو کہ سورج کی روشنی کا سامنا کرنے کے باعث سامنے آتی ہے۔ میلازما سے زیادہ تر ماتھے، گال، ہونثوں کا اوپری حصہ …

میلاسما  Melasma : سیاہ دھبے ,چھاہیاں Read More »

Loading

زندگی کا نمک عورت سے ہے مگر کتنا ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔اظہر عزمی

زندگی کا نمک عورت سے ہے مگر کتنا ؟ آٹے میں نمک کے برابر ! پڑھ کے دیکھ لیں تحریر۔۔۔اظہر عزمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ زندگی کا نمک عورت سے ہے مگر کتنا ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔اظہر عزمی) کہتے ہیں کھانے میں نمک اور چہرے پر نمک سب کو اچھا لگتا ہے ۔ ایک کو چکھ …

زندگی کا نمک عورت سے ہے مگر کتنا ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔اظہر عزمی Read More »

Loading

بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان ملاحظہ فرمائیں

بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان ملاحظہ فرمائیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان ملاحظہ فرمائیں) “چاولوں میں” یخنی پلاؤ، موتی پلاؤ، نکتی پلاؤ، نورمحلی پلاؤ، کشمش پلاؤ، نرگسی پلاؤ، لال پلاؤ، مزعفر پلاؤ، فالسائی پلاؤ، آبی پلاؤ، سنہری پلاؤ، روپہلی پلاؤ، مرغ پلاؤ، بیضہ پلاؤ، انناس پلاؤ، کوفتہ پلاؤ، …

بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان ملاحظہ فرمائیں Read More »

Loading

اپنی آگ میں خود جل جائے تُو ایسا پروانہ بن جا۔۔

اپنی آگ میں خود جل جائے تُو ایسا پروانہ بن جا۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اپنی آگ میں خود جل جائے تُو ایسا پروانہ بن جا)جب بھی آپ ان اولیااللہ  کا  کلام سنتے ہیں اور وہ  میخانہ(لفظ ) کہیں  تو اس سے مراد شراب خانہ نہیں  ہے،اتنی تنگ نظر  اور سادی( سوچ) نہ رکھو۔(اولیااللہ …

اپنی آگ میں خود جل جائے تُو ایسا پروانہ بن جا۔۔ Read More »

Loading