نعت رسول مقبولﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی
لاج رکھنامیری، سرکار، مدینے والے آپ امت کے ہیں، غم خوار، مدینے والے کر لو منظور، میرے دل کی عائیں آقا بخش دو، میرے گناہ، میری خطائیں آقا ہم ہیں رحمت کے، طلب گار، مدینے والے سارے نبیوں سے ہے، رتبہ تیرا، عالی آقا سب نبی، آپ کے در کے ہیں، سوالی آقا آپ نبیوں …
نعت رسول مقبولﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()








