موسم گرما 2024کا آغاز،دوبجے کے وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا جائے گا
موسم گرما 2024کا آغاز تیس اور31مارچ کی درمیانی شب دوبجے کے وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا جائے گا، اس کے بعد ہالینڈ اور پاکستان کے مابین3گھنٹے کا فرق ہو جائے گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) ہر سال یورپ بھر میں دوبار وقت تبدیل کیا جاتا ہے۔ اس عمل کے مطابق موسم گرما میں …
موسم گرما 2024کا آغاز،دوبجے کے وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا جائے گا Read More »
![]()









