سرسوں کا تیل۔۔۔ انفیکشن سے تحفظ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سرسوں کا تیل۔۔۔ انفیکشن سے تحفظ )سرسوں کا تیل بیکٹریا کش ، فنگل کش اور وائرس کو دور رکھنے کی خصوصیات رکھتا ہے، اس کا جسم کے بیرونی سطح پر استعمال یا کھانے میں ڈال کر استعمال کرنا موسمی انفیکشن سمیت نظام ہاضمہ کے انفیکشن کے خلاف مزاحمت کرتا ہے …
سرسوں کا تیل۔۔۔ انفیکشن سے تحفظ Read More »
![]()








