سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب،سفیر پاکستان سلجوق مستنصر تارڑ نے سبز ہلالی پرچم کو فضا میں بلند کیا۔
سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب سفیر پاکستان سلجوق مستنصر تارڑ نے سبز ہلالی پرچم کو فضا میں بلند کیا۔ ہالینڈ کے مختلف شہروں سے مھب وطن شہری شریک ہوئے۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔پریس ریلیز۔۔۔سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ) سفارت خانہ پاکستان، نیدرلینڈز نے 84 واں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے …
![]()








