Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

۔۔۔۔تازہ غزل۔۔۔۔شاعر۔۔۔شہزادتابش

۔۔۔۔تازہ غزل۔۔۔۔ شاعر۔۔۔شہزادتابش تازہ غیر مردف غزل    جب سے  مرے  وجود میں  ہے رقص  زندگی مجبوریوں کے دیس میں بیچی نہیں  خودی ماتھے کا ہر نشاں نہیں  سجدوں  کا  ترجماں کچھ  کی   دیار سیم  پہ  ہوتی   ہے   بندگی اے  آئنہ  مثال   مجھے  اس  طرح  نہ  دیکھ کھاتی ہے اس طرح ہی سے جسموں کو …

۔۔۔۔تازہ غزل۔۔۔۔شاعر۔۔۔شہزادتابش Read More »

Loading

ایک قدم منزل کی طرف۔۔۔ تحریر:  عبداللہ منصور

ایک قدم منزل کی طرف تحریر:  عبداللہ منصور ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ایک قدم منزل کی طرف۔۔۔ تحریر:  عبداللہ منصور)کوشش کریں کہ اگر تحریر پڑھنا شروع کر دی ہے تو اس کو مکمل پڑھیں اگر نہیں پڑھنا چاہتے تو ابھی چھوڑ دیں درمیان میں چھوڑنے کی غلطی نہ کریں کیونکہ آدھا سچ مکمل جھوٹ …

ایک قدم منزل کی طرف۔۔۔ تحریر:  عبداللہ منصور Read More »

Loading

‏اٹھایئس سال قبل اگست 1995 کاواقعہ ھے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی  آسٹریا

‏اٹھایئس سال قبل اگست 1995 کاواقعہ ھے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی  آسٹریا)حکم ہوا تمام مردوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے فوجی شہر کے کونے کونے میں پھیل گئے۔ ماؤں کی گود سے دودھ پیتے بچے چھین لیے گئے۔ بسوں پر سوار شہر چھوڑ کر جانے والے مردوں اور لڑکوں کو …

‏اٹھایئس سال قبل اگست 1995 کاواقعہ ھے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی  آسٹریا Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے زیادہ ہے اور تمہارے دین کی بھلائی تقویٰ و پرہیز گاری (میں ) ہے۔ (معجم الاوسط، ۳ / ۹۲، الحدیث: ۳۹۶۰)

Loading

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ۔۔۔تعلیمات اور کرامات

بابا تاج الدین اولیا ءؒ قسط نمبر(1) بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور ستمبر2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بابا تاج الدین اولیا ءؒ)بابا ناگپور سے ایک عجیب و غریب واقعہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص جو ایک عرصہ قبل ٹریفک کے حادثے میں میں چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا …

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ۔۔۔تعلیمات اور کرامات Read More »

Loading

پاکستان کے حالات۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی

پاکستان کے حالات بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی پاکستان ڈیفالٹ سے محفوظ ،غریب عوام اب بھی مہنگائی کے طوفان کا شکار، الیکشن سے متعلق تحفظات،گھریلو تشدد کے واقعات اور عدلیہ کا جانبدرانہ رویہ۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔پاکستان کے حالات ۔۔۔بیلاگ تبصرہ ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) وطن عزیز پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر یہ باتیں …

پاکستان کے حالات۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

انگلینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) اگر یہ اعزاز کسی اور کو ملا ہوتا تو وہ اِس کا دنیا بھر میں ڈھنڈورا پیٹتا اور اپنی عزت افزائی کے لئے شہر شہر جشن اور تقریبات کا سلسلہ شروع کروانے کے لئے ہر طرح کے جتن کرتا۔ یہ تو ہمارے شاندار شاعر اور ادیب باصر کاظمی ہیں …

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

Loading

سانپ کاٹنے کی ویکسین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔سانپ کاٹنے کی ویکسین ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم )ابو بکر چودہ سال کا بچہ جو نائنتھ کا اسٹوڈنٹ تھا۔بے حد حساس، کم گو مگر پیار کرنے والا بچہ تھا۔کلاس میں بہترین رزلٹ لینے والا تو گھر میں والدین کا ہاتھ بٹانے والا۔جب سے شعور کی منزل کو پہنچا تھا والدین کی ذمہ داریوں میں …

سانپ کاٹنے کی ویکسین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔(صحیح بخاری، ۲۰۷۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ سختیوں  اور مَصائب میں  اس کی دعا قبول فرمائے تو اسے چاہئے کہ وہ راحت و آسائش کے دنوں  میں  اللہ تعالیٰ سے بکثرت دعا کرے۔(ترمذی،، ۵ / ۲۴۸، الحدیث: ۳۳۹۳) …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading