Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

پاکستان فلموں کے نامور شاعر قتیل شفائی کا یو م وصال

پاکستان فلموں کے نامور شاعر قتیل شفائی کا یو م وصال آج 11جولائی پاکستانی فلموں کے مایہ ناز شاعر قتیل شفائی کا یوم وصال ہے ۔ آپ نے بے شمار فلموں کے لئے لازوال گانے ، گیت اور غزلیں تحریر کیں جو اہل ذوق حضرات میں آج بھی بے حد مقبول ہیں ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی …

پاکستان فلموں کے نامور شاعر قتیل شفائی کا یو م وصال Read More »

Loading

دل کی باتیں

دل کی باتیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔دل کی باتیں)انجیوپلاسٹی یا ہارٹ سرجری کے بعد دل نیا نہیں ہو جاتا ھے ۔ یہ صرف وقتی سہارے ہیں ۔ ان عوامل کو قابو کریں یا مکمل طور پر ختم کردیں جن کی وجہ سے دل کی تکلیف ہوئی تھی ۔ سگریٹ ، الیکٹرانک سگریٹ ، سگار ، …

دل کی باتیں Read More »

Loading

علم ہی قوموں کی ترقی کا مخزن ہے۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

علم ہی قوموں کی ترقی کا مخزن ہے۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اگست 2019 انتخاب ۔۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صدائے جرس ۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)یہ دور علم کا دور ہے۔ آنکھ کا اندھا بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کر …

علم ہی قوموں کی ترقی کا مخزن ہے۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی

گرمئی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے ہم اُسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہم شعلہ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں خود نمائی تو نہیں شیوہء ارباب …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »

Loading

دی ہیگ ،منہاج القرآن میں جمعہ کا اجتماع،علامہ حافظ یاسر نسیم قادری کا خصوصی خطاب۔

دی ہیگ ،منہاج القرآن میں جمعہ کا اجتماع حضرت عثمان غنیؓ کو ظلم کرکے شہید کیا گیا۔ علامہ حافظ یاسر نسیم قادری کا خصوصی خطاب۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔جاوید عظیمی) منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ کی وسیع وعریض کشادہ مسجد میں پانچ وقت نمازوں کی ادائیگی  کے ساتھ ساتھ ہر جمعتہ المبارک کو جمعہ …

دی ہیگ ،منہاج القرآن میں جمعہ کا اجتماع،علامہ حافظ یاسر نسیم قادری کا خصوصی خطاب۔ Read More »

Loading

پڑھ رہے تھے وہ شبنم سے کر کے وضو۔۔۔تحریر۔۔۔ صوفیہ رفعت

پڑھ رہے تھے وہ شبنم سے کر کے وضو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو تحریر۔۔۔ صوفیہ رفعت بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور ستمبر2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔تحریر۔۔۔صوفیہ رفعت)اللہ تعالیٰ نے مخلوق میں نظام قائم کیا ہے کہ ایک لباس مغلوب ہوتا ہے ، دوسرا لباس غالب ہو جاتا ہے۔ دل کہتا ہے …

پڑھ رہے تھے وہ شبنم سے کر کے وضو۔۔۔تحریر۔۔۔ صوفیہ رفعت Read More »

Loading

۔۔۔نظم۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

۔۔۔نظم۔۔۔ دسمبر کی راتیں شاعر۔۔۔ناصر نظامی دسمبر کی راتیں گئے موسموں کی کہانی  سنائیں دسمبر کی راتیں دسمبر کی راتیں مجھے رات بھر ساتھ اپنے جگائیں دسمبر کی راتیں دسمبر کی راتیں یہ برفیلی برفیلی سی سرد راتیں یہ زہریلی زہریلی بے درد راتیں میرے گھر میں آ آ کے کیوں سنسنائیں دسمبر کی راتیں …

۔۔۔نظم۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

مضبوط فوج پاکستان کے استحکام کی ضمانت ہے۔ ڈاکٹر کامران کا ریلی کے شرکاء سے خطاب۔۔۔

ہالینڈ،ایمسٹرڈیم پاکستان زندہ باد ریلی مضبوط فوج پاکستان کے استحکام کی ضمانت ہے۔  ڈاکٹر کامران کا ریلی کے شرکاء سے خطاب۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)ایمسٹرڈیم کے معروف سیاحتی مقام ڈیم اسکوائر پر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد۔ فضا پاکستان زندہ باد ۔۔۔ پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔ ایمسٹرڈیم …

مضبوط فوج پاکستان کے استحکام کی ضمانت ہے۔ ڈاکٹر کامران کا ریلی کے شرکاء سے خطاب۔۔۔ Read More »

Loading

📿 تسبیح میں اونگھ کیوں۔۔۔۔؟

📿 تسبیح میں اونگھ کیوں۔۔۔۔؟ 🌻ایسا ضرور ہوتا ہے….اصل میں خداوند کریم کی طرف سے اس انسان پر امن اترتا ہے۔ 🌿جنگ احد میں جب مسلمان بڑے پریشان تھے ۔۔۔۔ اور ان کے دلوں پر شکست کا صدمہ تھا۔ رسول اللہ ﷺ بڑے گھبرائے ہوئے ، مسلمانوں کے بیچ میں پھنسے ہوئے تھے۔ 🌻 دشمن …

📿 تسبیح میں اونگھ کیوں۔۔۔۔؟ Read More »

Loading

ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام  مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ  پیش کیا گیا۔۔۔

ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام  مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ  پیش کیا گیا۔۔۔ نیدر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی) امام الاولیاء سیدنا شیخ عبدلقادر جیلانی المعروف حضور غوث اعظم ؓ کے نام سے منسوب گیارہویں شریف کی با برکت تقریب کا …

ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام  مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ  پیش کیا گیا۔۔۔ Read More »

Loading