Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

عید قرباں اور قربانی۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

عید قرباں اور قربانی تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے سنت ابراہیمی ادا کی جاتی ہے قربانی کا گوشت مستحقین کو خوشیاں فراہم کرتا ہے۔ غربا کا پیٹ بھر جائے تو یہ دعاؤں کاخزانہ بن جاتا ہے۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔عید قرباں اور قربانی۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) ہر سال عید قربان …

عید قرباں اور قربانی۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

غزل۔۔۔ناصر نظامی

غزل خود کو جب ان کے روبرو کر لوں یوں لگے رب سے گفتگو۔کر لوں تو ابھی سامنے، نہ آ۔ میرے اپنی آنکھوں کا، میں وضو کر لوں ان کو دیکھوں تو میں نیت باندھوں خود کو کیسے میں، قبلہ رو کر لوں ان کا چہرہ ہی چار سو ہے جو اپنا قبلہ بھی چار …

غزل۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

معروف تاجر میاں عاصم کی بذریعہ ٹیلی فون مدیر اعلی ٰ روشنی نیوز جاوید عظیمی کو عید قربان کی صمیم قلب سے مبارکباد اور عید کا پیغام۔۔۔

معروف تاجر میاں عاصم کی بذریعہ  ٹیلی فون مدیر اعلی ٰ روشنی نیوز جاوید عظیمی کو عید قربان کی صمیم قلب سے مبارکباد اور عید کا پیغام۔۔۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) نیدرلینڈ دی ہیگ کے قدیم رہائشی معروف اور متحرک تاجر میاں عاصم محمود نے عید الاضحیٰ  کے پر مسرت موقعہ پر بذریعہ …

معروف تاجر میاں عاصم کی بذریعہ ٹیلی فون مدیر اعلی ٰ روشنی نیوز جاوید عظیمی کو عید قربان کی صمیم قلب سے مبارکباد اور عید کا پیغام۔۔۔ Read More »

Loading

بچوں کی سماجی صحت

بچوں کی سماجی صحت بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری 2020 ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل۔۔۔ بچوں کی سماجی صحت) عمر کی دوسری دہائی میں یوں محسوس ہو تا ہے کہ جیسے بچوں کا رویہ اچانک ہی بدل گیا ہے۔ تبدیلی کا یہ عمل میں چودہ پندرہ برس کی عمر میں ہوتا ہے۔بچے والدین سے دور دور رہنے …

بچوں کی سماجی صحت Read More »

Loading

اداکار شکیل طویل علالت کے بعد کراچی میں رحلت فرما گئے۔۔۔۔

اداکار شکیل طویل علالت کے بعد 85سال  کی عمر میں کراچی میں رحلت فرما گئے۔۔۔۔!! نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کے نامور اداکار شکیل احمد علالت کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے،ذرائع کے مطابق ان کے دل کا بائی پاس آپریشن ہو چکا تھا مگر …

اداکار شکیل طویل علالت کے بعد کراچی میں رحلت فرما گئے۔۔۔۔ Read More »

Loading

میاں عاصم نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے دوستوں کے اعزاز  میں عید لنچ کا اہتمام کیا۔۔۔۔!!

میاں عاصم نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے دوستوں کے اعزاز  میں عید لنچ کا اہتمام کیا۔۔۔۔!! نیدرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی) ہالینڈ کے معروف اور متحرک تاجر میاں عاصم محمود  نے اپنے محبوب دوستوں اور قریبی ساتھیوں کے اعزاز میں اپنی خوبصورت رہائش گاہ پر عید لنچ کا شاندار پر تکلف انتظام و …

میاں عاصم نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے دوستوں کے اعزاز  میں عید لنچ کا اہتمام کیا۔۔۔۔!! Read More »

Loading

بزمِ اولیاء۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی

۔۔۔بزمِ اولیاء۔۔۔ مجھے کوئی نصیحت فرمائیں۔۔۔!! انتخٓاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔بزمِ اولیاء۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی)حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ ایک سفر میں بزرگ سے ملے جن کے چہرے پر معرفت کی روشنی تھی فرماتے ھیں میں نے اُن سے پوچھا  تجرید اور توحید کیا ھے ؟ بزرگ نے فرمایا خدا کو …

بزمِ اولیاء۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

‏زندگی کی قیمت۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

‏زندگی کی قیمت تحریر۔۔۔حمیراعلیم  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔‏زندگی کی قیمت۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )انسان امیر ہو یا غریب اس کی زندگی انمول ہوتی ہے۔محاورہ ہے جان ہے تو جہان ہے۔غربت اور مسائل ہوں یا امارت اور عیش سب انسان کی آخری سانس کے ساتھ یہیں رہ جاتے ہیں۔خواہ یونانی ساحل پر ڈوبنے والے غریب ہوں یا …

‏زندگی کی قیمت۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

نماز  عید الاضحی ،علامہ غلام مصطفےٰ کی امامت میں پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ادا کی گئی۔۔۔!!

نماز  عید الاضحی ،علامہ غلام مصطفےٰ کی امامت میں پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ادا کی گئی۔۔۔!! نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی انتظامیہ ہر سال عیدیں کی نمازوں کا خصوصی انتظام و انصرام کرتی ہے۔ امسال عیدالاضحیٰ کی نماز کا اہتمام بروز بدھ28جون2023کو صبح ساڑھے …

نماز  عید الاضحی ،علامہ غلام مصطفےٰ کی امامت میں پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ادا کی گئی۔۔۔!! Read More »

Loading

لوہا اور پیاز۔۔۔تحریر۔۔۔حسن زمان

لوہا اور پیاز تحریر۔۔۔حسن زمان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔لوہا اور پیاز۔۔۔تحریر۔۔۔حسن زمان)خلیفہ ہارون رشید عباسی دور کے پانچویں خلیفہ تھے۔ ان کے عہد میں بغداد میں علمی اعتبار سے بہت ترقی ہوئی۔ اس دور میں مسلمان علمی میدان میں بہت آگے نکل گئے ۔ خلیفہ ہارون ان کے بیٹے مامون الرشید نے عظیم الشان …

لوہا اور پیاز۔۔۔تحریر۔۔۔حسن زمان Read More »

Loading