Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

میلادالنبیﷺ کی پروقار عظیم الشان بابرکت تقریب مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام منعقد ہو گی

میلادالنبیﷺ کی پروقار عظیم الشان بابرکت تقریب مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام،15اکتوبر2023کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائند ہ خصوصی) اللہ تعالیٰ کے محبوب ِ مکرم،خاتم الانبیاء سید المرسلین، احمد مجتبےٰ، محمد مصطفےٰﷺ کی دنیا میں تشریف آواری کی خوشی میں دنیا بھر میں عاشقان رسول اللہ تعالیٰ …

میلادالنبیﷺ کی پروقار عظیم الشان بابرکت تقریب مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام منعقد ہو گی Read More »

Loading

بین الاقوامی میلاد مصطفےٰﷺ کا نفرنس

بین الاقوامی میلاد مصطفےٰﷺ کا نفرنس مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں تزک واحتشام سے منعقد ہوئی، جید علمائے کرام کی بھرپور شرکت جبکہ عاشقان ِرسول کی عقیدت قابل دید تھی۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں گزشتہ ہفتے بتاریخ:30ستمبر بمقام :اہلسنت وجماعت کے عظیم الشان مرکز جامع مسجد فریدالاسلام میں روح …

بین الاقوامی میلاد مصطفےٰﷺ کا نفرنس Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں اللہ تعالیٰ بہتر کریں گے  یہ سنتے ہی کہ اللہ تعالیٰ بہتر کریں گے انسان کے باطن میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور انسان سکون کی کیفیت میں چلا جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر2)

جیتی جاگتی زندگی آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ صبر سے دن بدل گئے (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جیتی جاگتی زندگی)عورت کا گھر ہوتا ہے۔ جس گھر میں عورت کی ڈولی جائے، اس سے اس کا جنازہ بھی اٹھے، تو ماں باپ کی آن پر کوئی آنچ نہیں آتی۔” میری بیٹی کار میں …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر1)

جیتی جاگتی زندگی آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ صبر سے دن بدل گئے (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جیتی جاگتی زندگی)زند کی بے شمار رنگوں سے مزین ہے جو کہیں خوبصورت  رنگ اوڑھے ہوئے ہے ، تو کہیں تلخ حقائق کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے ہے۔ کہیں شیریں ہے تو کہیں نمکین ، کہیں …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

Loading

یادگار غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی(ہالینڈ)

یادگار غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی(ہالینڈ) جانے کیا ان کی، کہہ گئی آنکھیں ان کی ہی، ہو کے، رہ گئی آنکھیں بات کہنی تھی ان سے جو دل نے دل سے پہلے ہی، کہہ گئی۔ آنکھیں بن کے بت سامنے وہ بیٹھا تھا حادثہ یہ بھی سہہ، گئی۔  آنکھیں وہ میرے سامنے سے یوں گزرا دیکھتی ان …

یادگار غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی(ہالینڈ) Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ کریمﷺ جس شخص نے اپنے بھائی کو اس کے کسی گناہ پر شرمندہ کیا تو وہ شخص اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک کہ وہ اس گناہ کا اِرتکاب نہ کرلے۔  (ترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ…الخ، ۵۳-باب، 4/ 226، الحدیث: 2513) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں وضو اور پاکیزگی وضو کرتے ہی مسلمان کے ظاہر باطن پر پاکیزگی کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ اس غلبے کے دوران خیالات  کی پاکیزگی بھی اپنے عروج پر ہوتی ہے، جس کی وجہ سے نیک اعمال کا آغاز ہو جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading