Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو گناہگار آدمی اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید رکھتا ہے وہ اس بندے سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے قریب ہوتا ہے جو بڑا عبادت گزار ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہوتا ہے اور …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جوشخص اپنے غصہ کے تقاضے کوپوراکرنے پرقادرہو،اس کے باوجود وہ اپنے غصے کوضبط کرلے توقیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کوتمام مخلوق کے سامنے بلاکرفرمائے گا:تم حورِ عِین میں  سے جس حورکوچاہولے لو۔ (ابو داؤد، ۴ / ۳۲۵، الحدیث: ۴۷۷۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

عورت کا اصل گھر سسرال ہے۔

عورت کا اصل گھر  سسرال ہے۔۔ نئے ماحول سے خود کو ہم آہنگ کیجئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ عورت کا اصل گھر سسرال ہے)اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بہو اچھی بیٹی اور ساس اچھی ماں بننے میں کامیاب نہیں ہوتی۔ یہاں سے ہی گھر میں تکرار شروع ہوتی اور کئی مسائل جنم لینے …

عورت کا اصل گھر سسرال ہے۔ Read More »

Loading

بچوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم ضرور دلوائیں  ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی

بچوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم ضرور دلوائیں  مگر  اس کے ساتھ ہی۔۔۔۔ ۔۔۔انتخاب۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ۔۔۔ بچوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم ضرور دلوائیں  ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ)ایک صاحب جو کینیڈین نیشنل ہیں اور وہاں تدریسی فرائض انجام دیتے رہے …

بچوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم ضرور دلوائیں  ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

میلاد النبیﷺ کی مرکزی پروقار نورانی تقریب کا انعقاد

میلاد النبیﷺ کی مرکزی پروقار نورانی تقریب کا انعقاد پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں کیا گیا، سفیر پاکستان مہمان خصوصی، علامہ غلام مصطفےٰ کا اثر انگیز خطاب اور خواتین و حضرات کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے زیر …

میلاد النبیﷺ کی مرکزی پروقار نورانی تقریب کا انعقاد Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص زورآورنہیں  جولوگوں  کوپچھاڑدے ،زورآوروہ شخص ہے جوغصہ کے وقت اپنے آپ کوقابومیں  رکھے۔ (صحیح بخاری، ۴ / ۱۳۰، الحدیث: ۶۱۱۴) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

ایک متأثر کن قصہ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

ایک متأثر کن قصہ عربی سے اردو ترجمہ کی ہوئی تحریر انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ایک متاثر کن قصہ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی  )ایک شخص نے یوں قصہ سنایا کہ میں اور میرے ماموں نے حسب معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا ک اورگھر کو واپسی کیلئے روانہ ہوئے۔ شہر …

ایک متأثر کن قصہ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading