Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

حمد باری تعالیٰ…شاعر۔۔۔ پروفیسر تلوک محروم

حمد باری تعالیٰ شاعر۔۔۔ پروفیسر تلوک محروم ہر سمت اک ظہور ہے تیرے جمال کا تو نور شرق و غرب و جنوب شمال کا ماه تمام نیم تبسم  ہےاک ترا  خورشید اک شمہ ہے  تیرے جلال کا پائی  ہے تجھ سے چشم کواکب نے روشنی تمغہ دیا ہے  بدر کو تو نے کمال کا   …

حمد باری تعالیٰ…شاعر۔۔۔ پروفیسر تلوک محروم Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔قتیل شفائی

بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص؟ قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے–!! ہوا جو دور تو لگتا ہے جان- جاں وہ شخص اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملیں گے، مگر کہاں وہ شخص؟؟؟ وہ جس کے …

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔قتیل شفائی Read More »

Loading

غزل۔۔۔ زاہد وصی

غزل ہم نے رسوائی کے الزام سے دیکھا اس کو اور نہ رسوائی کے انجام سے دیکھا اس کو گویا وہ چاند نہیں چاند کا وہ جھرمٹ ہے اس کو دیکھا تو اس ابہام سے دیکھا اس کو شب کی فرقت ہے جو ظلمت سے فقط روشنی تک وصل شب سحر کے انجام سے دیکھا …

غزل۔۔۔ زاہد وصی Read More »

Loading

ہم روتے کیوں ہیں؟…تحریر۔۔۔حنا عظیم…(قسط نمبر 1)

ہم روتے کیوں ہیں؟ تحریر۔۔۔حنا عظیم (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ہم روتے کیوں ہیں۔۔۔ تحریر ۔۔۔حنا عظیم)ہم روتے کیوں ہیں؟، رونا کیوں ضروری ہے؟ کیا آنسوؤں سے رونا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے؟ ماہرین کے مطابق آنسو آپ کے ضبط کا بندھن توڑ کر آپ کے دل اور دماغ کو کسی بڑے نقصان …

ہم روتے کیوں ہیں؟…تحریر۔۔۔حنا عظیم…(قسط نمبر 1) Read More »

Loading

انسان…انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل)انسان کا مقام فرشتوں سے بھی آگے ہے۔ اور یہ کیسے ہے ؟ اگر اِس راز کو کھول دیا جائے تو ایک جھگڑا شروع ہَو جائے گا۔۔انسان چونکہ ایک راز ہے یہ راز جس پر بھی کُھلا اُس نے آگے کسی پر نہیں کَھولا۔۔پہچانو تَو میں کون ہُوں کیا ہُوں ،میں …

انسان…انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل Read More »

Loading

محفل برائے خواتین ،18جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔

محفل برائے خواتین ،18جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی،محترمہ افشاں حج بیت اللہ پر خصوصی خطاب فرمائیں گی۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)حج کا مبارک مہینہ جیسےجیسے قریب آتا ہے مسلمانوں کا حجاز مقدس کا سفر کرنے کے لئے دل تڑپنا شروع کر دیتا ہے مگر اس مبارک سفر کے لئے جن …

محفل برائے خواتین ،18جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔ Read More »

Loading

اچھی گفتگو کیسے کریں۔۔۔۔انتخاب۔۔۔۔سکندر چوہان

اچھی گفتگو کیسے کریں۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔۔سکندر چوہان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔سکندر چاہان)اقبال احمد  انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے‘ والد زمین کے جھگڑے میں ان کی آنکھوں کے سامنے قتل ہو گئے‘ 1947میں اپنے بھائی کے ساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے‘ ایف سی کالج میں داخلہ لیا‘ اکنامکس میں ڈگری لی …

اچھی گفتگو کیسے کریں۔۔۔۔انتخاب۔۔۔۔سکندر چوہان Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔ خاور رضوی

غزل شاعر ۔۔۔ خاور رضوی شکستہ حال تنگ و تار بام و در میں رہتا ہوں مگر کس حو صلے سے دیکھ میں اس گھر میں رہتا ہوں مری تخلیق ہیں یہ دامن دل کھینچتے منظر  مگر میں شومئی قسمت سے پس منظر میں رہتا ہوں  تہی دستی میں بھی قائم ہے میری شانِ بے …

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔ خاور رضوی Read More »

Loading