نعت خواں سید فصیح الدین سہروردی یکم دسمبر2023 منہاج القرآن دی ہیگ کی روحانی محفل میںنعت خوانی کریں گے
نعت خواں سید فصیح الدین سہروردی یکم دسمبر2023 منہاج القرآن دی ہیگ کی روحانی محفل میں نعت خوانی کریں گے، شرکت کی دعوت ِعام ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید فصیح الدین سہروردی آج کل یورپ کے دورے پر ہیں، متذکرہ دورے کے سلسلے میں بروز جمعتہ المبارک یکم دسمبرشام …
![]()









