مدیر اعلیٰ ڈیلی روشنی نیوز جاوید عظیمی نے مذکورہ اخبار کے لئے میاں عاصم محمود کو مینجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا ۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل زیر ادارت محمد جاو ید عظیمی گزشتہ سات سالوں سے سمندر پار پاکستانیوں کی بالعوم اور ہالینڈمیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بالخصوص خدمات سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے گزشتہ دنوں دی ہیگ کی سماجی اور تجارتی حلقوں …
![]()









