الیکشن 2023کے ووٹ کاسٹ کرنے کا مرحلہ انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ مکمل ہو گیا۔۔۔۔
ہالینڈ،الیکشن 2023کے ووٹ کاسٹ کرنے کا مرحلہ انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ مکمل ہو گیا۔۔۔۔ ووٹ ڈالنے کی شرح78.4فیصد رہی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ہالینڈ بھر میں الیکشن بروز بدھ22نومبر2023کو انعقاد کیا گیا مذکورہ الیکشن میں 78.4فیصد ووٹ کاسٹ کئے گئے۔ انتخابات کا نظام انتہائی منظم تھا اور اس پر مکمل طور …
الیکشن 2023کے ووٹ کاسٹ کرنے کا مرحلہ انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ مکمل ہو گیا۔۔۔۔ Read More »
![]()








