شہدائے کربلا کی یاد میں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام محافل کا انعقاد کامیابی سے جاری و ساری ہے۔۔۔
شہدائے کربلا کی یاد میں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر محافل کا انعقاد انتہائی کامیابی سے جاری و ساری ہے۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نیوز ڈیسک)جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام عشرہ محرم الحرام کی محافل کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی اور انتہائی کا میابی کے …
![]()









