Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

آخری سفر۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم

آخری سفر تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔آخری سفر۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم )ہمارے ہاں ایک محاورہ رائج ہے سفر وسیلہ ظفر۔اکثر لوگوں کے لیے سفر باعث راحت ہوتا ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ اپنے پیاروں سے ملنے یا سیروسیاحت کے سلسلے میں سفر پر جاتے ہیں ۔مگر کچھ بدنصیب ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا سفر ان …

آخری سفر۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم Read More »

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف)

لندن سے ایک خط فیضان عارف چائے۔یونائیٹڈ کنگڈم کا قومی مشروب ‏ انگلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) برطانیہ کی کل آبادی تقریباً پونے سات کروڑ ہے اور اس ملک کے لوگ روزانہ چائے کے 10کروڑ کپ پیتے ہیں۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں کھلی چائے کی پتی نہیں ملتی صرف ٹی بیگ دستیاب ہوتے ہیں …

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) Read More »

Loading

گیم چینچر،میاں نوازشریف۔۔۔ سیاست نامہ۔۔۔ چوہدری پرویز سندھیلہ

گیم چینچر،میاں نوازشریف سیاست نامہ تحریر۔۔۔چوہدری پرویز سندھیلہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔ گیم چینچر،میاں نوازشریف۔۔۔ سیاست نامہ۔۔۔تحریر۔۔۔ چوہدری پرویز سندھیلہ )پاکستان کی سیاست انتہا سے زیادہ غیر متوقع ہے یعنی آپ مستقبل کے حوالے سے پیش گوئی تو کرسکتے ہیں لیکن یہ طے نہیں ہے کہ وہ سچ کتنی ثابت ہوگی۔ آج سے ڈیڑھ …

گیم چینچر،میاں نوازشریف۔۔۔ سیاست نامہ۔۔۔ چوہدری پرویز سندھیلہ Read More »

Loading

نیلام گھر کے مشہور میزبان طارق عزیز کا یومِ وفات

#پیشکشزہررگ_جاں نیلام گھر کے مشہور میزبان طارق عزیز کا یومِ وفات #پیدائش۔28 اپریل 1936 #وفات۔۔17۔جون۔2020 طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو جالندھر ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جالندھر کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔انکے والد میاں عبدالعزیز 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے ۔ طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے ہی …

نیلام گھر کے مشہور میزبان طارق عزیز کا یومِ وفات Read More »

Loading

قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی آسٹریا)آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں …

قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں نبی کریم ﷺ سے محبت  کے ساتھ وفا کرنا بھی ضروری  ہے اس ضمن میں علامہ اقبال ؒ نے کیا خوب کہا۔ کی محمدؐ سے وفا تو نے تُو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے  کیا لوح و قلم تیرے ہیں محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

ہالینڈ کی ڈائری ۔۔۔تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر

ہالینڈ کی ڈائری تحریر۔۔۔راجہ فارق حیدر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ہالینڈ کی ڈائری ۔۔۔تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر)ان دنوں یورپ کےدیگر ممالک کی طرح  نیدرلینڈ میں گرمی زوروں پر ہے دی ہیگ ساحل سمندر پر لوگوں کاجم غفیررہتا ہے آج کےکالم میں مجھے لیبا سے براستہ یونا ن سے بہتر مستقبل کے لئے کشتی پر سوار  ہو …

ہالینڈ کی ڈائری ۔۔۔تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر Read More »

Loading

نعت رسول مقبولﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔ریاض حسین چوہدریؒ

نعت رسول مقبولﷺ شاعر۔۔۔ریاض حسین چوہدریؒ یہ بھی جہاں اُنہی ﷺ کا، وہ بھی جہاں اُنہی ﷺ کا محشر کی دھوپ میں ہے ہر سائباں اُنہی ﷺ کا حسن و جمال سارا اُن ﷺ کے قدم کا صدقہ ہے یہ زمیں اُنہی ﷺ کی، یہ آسماں اُنہی ﷺ کا اُن ﷺ کے کرم کی بارش …

نعت رسول مقبولﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔ریاض حسین چوہدریؒ Read More »

Loading

کرو موپیتھی۔۔۔تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی۔۔۔۔قسط نمبر (1)

کرو موپیتھی رنگوں کی رنگینی تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی قسط نمبر (1) انتخاب۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رنگوں کی رنگینی۔۔۔ قسط نمبر1۔۔۔بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2019 )کائنات اور کائنات میں بسنے والی تمام انواع اور انواع کائنات کے تمام افراد کی تخلیق کا بنیادی …

کرو موپیتھی۔۔۔تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی۔۔۔۔قسط نمبر (1) Read More »

Loading