Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

16؍نومبر 1854 کلاسیکل اردو شاعری کے استاد خاقانی ہند ملک الشعراء ”شیخ محمدابراہیم ذوقؔ صاحب“ کا یومِ وفات۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )محمد_ابراہیم نام اور ذوقؔ تخلص ہے۔22؍اگست 1790ء کو ایک غریب سپاہی محمد رمضان کے یہاں دلی میں پیدا ہوئے۔ پہلے حافظ غلام رسول کے مکتب میں تعلیم پائی۔ حافظ صاحب کو شعر و شاعری کا شوق تھا۔ ذوقؔ بھی شعر کہنے لگے۔ اس زمانے میں شاہ نصیر دہلوی کا طوطی بول …

16؍نومبر 1854 کلاسیکل اردو شاعری کے استاد خاقانی ہند ملک الشعراء ”شیخ محمدابراہیم ذوقؔ صاحب“ کا یومِ وفات۔۔ Read More »

Loading

**سورۂ النّجم — حصہ اوّل (آیات 1–18)

**سورۂ النّجم — حصہ اوّل (آیات 1–18) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سورۂ النّجم قرآنِ مجید کی اُن عظیم اور بے مثال سورتوں میں سے ہے جن کا آغاز ہی کائنات کی گواہی سے ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جب کسی مخلوق کی قسم کھاتا ہے تو وہ چیز اپنی حقیقت سے کہیں بڑھ کر ایک نشانی، …

**سورۂ النّجم — حصہ اوّل (آیات 1–18) Read More »

Loading

۔15 نومبر 1954ء کو ٹیلی کاسٹر، براڈکاسٹر، پروڈیوسر، مصنف اور صحافی مہ پارہ زیدی  لاہور میں پیدا ہوئیں

۔15 نومبر 1954ء کو ٹیلی کاسٹر، براڈکاسٹر، پروڈیوسر، مصنف اور صحافی مہ پارہ زیدی  لاہور میں پیدا ہوئیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج ہی کے دن 15 نومبر 1954ء کو ٹیلی کاسٹر، براڈکاسٹر، پروڈیوسر، مصنف اور صحافی مہ پارہ زیدی  لاہور میں پیدا ہوئیں,  وہ 6 بہنیں ہیں اور ان کے والد کو ’بیٹیوں والے …

۔15 نومبر 1954ء کو ٹیلی کاسٹر، براڈکاسٹر، پروڈیوسر، مصنف اور صحافی مہ پارہ زیدی  لاہور میں پیدا ہوئیں Read More »

Loading

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر 2025 . دی ہیگ میں ہوگی، تقریب میں داخلہ  بذریعہ دعوت نامہ ہوگا ۔ اعجاز سیفی اور جاوید عظیمی کے مابین بذریعہ ٹیلی فون گفتگو۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف ادبی تنظیم پاک ڈچ فورم نیدرلینڈز کے زیر انتظام و انصرام …

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

Loading

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

مقامات عاشقان تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)حضرت اویس قرنیؓ عاشقان رسولؐ کے قافلے کے سرداروں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کا ذکر ہی روح کو گرمانے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ روح کو گرمانا ہم محاورے کے طور پر لکھتے ہیں ورنہ اس سے مراد قلب …

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

Loading

۔۔۔قومی شہید۔۔۔جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

۔۔۔قومی شہید۔۔۔ جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید شاعر۔۔۔ناصر نظامی قومی اسمبلی نے ستائیسویں ترمیم، کو پاس ، کیا ہے ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید قرار ، دیا ہے وہ ہی انسان ہیں اپنے وطن کے حقیقی راہنما اور ، ہیرو جنہوں نے جمہوری قدروں کی خاطر شہادت کا جام پیا ہے ناصر نظامی

Loading

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا.

ہالینڈ، معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام 23 نومبر 2025 ، دن 14:00 تا 17:00 بجے ، کمیونٹی سینٹر دی  ہیگ میں ہوگا۔ رابطہ کے لئے: چوہدری اقبال 0686073535 قیصر چیمہ 0685475523 جاوید بٹ پیارا 0619985222 ہالینڈ ( ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔ جاوید عظیمی) گزشتہ ماه معروف سماجی، سیاسی …

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا. Read More »

Loading

تھکتے رشتے

تھکتے رشتے..😞😞 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں اب ایک ماں ہوں، محبوبہ نہیں بن سکتی !پیارے میاں جی ـ میں دل سے معافی مانگتی ہوں کہ آپ پچھلے پانچ چھ برس سے مسلسل میری توجہ، میرے پیار، میرے وقت سے محروم چلے آ رہے ہیں۔ آپ مجھ سے جو کچھ بھی چاہتے ہیں، میں وہ …

تھکتے رشتے Read More »

Loading

۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید

۔۔۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید سر کسی در پر جھکانا ہی نہ تھا ہم کو بارِ عشق، اٹھانا ہی نہ تھا در بہ در ہونے کی خواہش تو نہ تھی کرتے کیا، کوئی ٹھکانا ہی نہ تھا کیا لُبھاتے غمزہ ہائے دل بری ” دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا” کیسے دیتے اُس کے لہجے …

۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید Read More »

Loading

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ساغر صدیقی

شاعر۔۔۔ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہوگی اک ترے وصل کی گھڑی ہوگی دستکیں دے رہی ہے پلکوں پر کوئی برسات کی جھڑی ہوگی کیا خبر تھی کہ نوک خنجر بھی پھول کی ایک پنکھڑی ہوگی زلف بل کھا رہی ہے ماتھے پر چاندنی سے صبا لڑی ہوگی اے عدم کے مسافرو ہشیار راہ …

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ساغر صدیقی Read More »

Loading