Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

دماغ

ایک پروفیسر صاحب طب کے طلبہ کو کلاس میں مختلف قسم کے دماغ دکھا رہے تھے ایک دماغ اٹھا کر انہوں نے کہا۔ ”یہ مصر کے کالے گدھے کا دماغ ہے یہ بہت نایاب ہے یہ نسل دنیا سے مٹ چکی ہے۔ “ پھر انہوں نے فخر یہ لہجے میں کہا”اس قسم کے دماغ ساری …

دماغ Read More »

Loading

چالاک لڑکی

ایک چالاک لڑکی نے امیر لیکن بے وقوف لڑکے کو اپنے دام الفت میں پھانسنے کے لئے اسے باغ میں بلایا۔ لڑکا بڑا شرمیلا تھا۔ اس نے ڈرتے ڈرتے لڑکی کا حال دریافت کیا پھر پانچ منٹ تک دونوں خاموش رہے۔لڑکے نے پھر ہمت کی اور اس کی ماں کا حال پوچھا۔ اس کے بعد …

چالاک لڑکی Read More »

Loading

مولوی صاحب

رشیدہ ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلی تو راستے میں اسے محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ رشیدہ نے ان کے قریب پہنچ کر وقت آمیز لہجے میں کہا۔ ”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“ ”دو …

مولوی صاحب Read More »

Loading

جج

کوئی چور مکان میں داخل ہوا تو اس نے تجوری پر لکھا ہوا دیکھا”دائیں طرف لگے ہوئے بٹن کو دباےئے تو تجوری خود بخود کھل جائے گی“۔ چور نے اس ہدایت پر عمل کیا اور بٹن پر ہاتھ رکھا ہی تھا کہ سائرن بج پڑا اور چور پکڑا گیا عدالت میں جج نے چور سے …

جج Read More »

Loading

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Loading

اسلام آباد سے لاہور

اسلام آباد سے لاہور بس کے ذریعے سفر کے دوران آصف صاحب کو ایسی سیٹ ملی جہاں ایک عورت بھی بیٹھی ہوئی تھی جس نے مسحورکن خوشبووالا سینٹ لگا رکھا تھا۔ لاہور پہنچنے سے ذرا پہلے آصف صاحب نے اس عورت کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا۔ ”آپ کون سا سینٹ استعمال کرتی ہیں میں بھی …

اسلام آباد سے لاہور Read More »

Loading

دو بچے

دو بچے فرنیچر اٹھانے میں اپنے والدین کی مدد کر رہے تھے کہ ان کے والد نے دیکھا کہ ایک بچہ کپڑوں کی الماری اٹھانے کی کوشش میں پسینے سے شرابور ہے۔ والد نے بچے کو مخاطب کر کے کہا:”میں نے تم سے کہا تھا کہ الماری اٹھانے کی کوشش کر رہے ہو‘ آخر کیوں؟“۔ …

دو بچے Read More »

Loading

سیٹھ صاحب

سیٹھ صاحب نے آرٹسٹ سے پوچھا۔ ”آپ میری جو پورٹریٹ بنائیں گے وہ خوبصورت ہو گی نا؟“ ”جی ہاں آپ مطمئن رہیں جناب! آپ خود کو بھی نہیں پہچان پائیں گے۔“

Loading

استاد

استاد نے ایک بچی سے گھر کے کام کی کاپی لی اور اسے دیکھنا شروع کیا‘ اس میں بہت زیادہ غلطیاں تھیں‘ ہنس کر کہنے لگیں ”تم اکیلی نے اتنی ساری غلطیاں کیسے کر لیں؟“ بچی نے معصومیت سے جواب دیا۔ ”مس! بھائی جان نے بھی میری مدد کی تھی۔“

Loading

سگریٹ

یرس کے ایک پارک میں ایک نوجوان جوڑا ایک گھنے کنج میں بیٹھا راز ونیاز کی باتیں کر رہا تھا۔ ایک ہندوستانی سیاح نے لطف کی خاطر چھپ کر ان کی باتیں سننے اور انکی حرکتوں کا جائز ہ لینے کی ٹھانی۔ لڑکا کہہ رہا تھا۔ بس صرف ایک اور لڑکی نے پھر نفی میں …

سگریٹ Read More »

Loading