بچہ انکل سے
بچہ: انکل! کیا آپ کو پتہ ہے سانس لینے سے کیا ہوتا ہے؟ انکل: ہاں بیٹا! انسان زندہ رہتا ہے۔ بچہ: آپ کو کچھ پتہ نہیں سانس لینے سے پیٹ اوپر نیچے ہوتا ہے۔
بچہ: انکل! کیا آپ کو پتہ ہے سانس لینے سے کیا ہوتا ہے؟ انکل: ہاں بیٹا! انسان زندہ رہتا ہے۔ بچہ: آپ کو کچھ پتہ نہیں سانس لینے سے پیٹ اوپر نیچے ہوتا ہے۔
آج میری ساس آ رہی ہے دو ہفتے قیام کرنے کا ارادہ ہے … مالک نے نوکر کو بتاتے ہوئے ساس کی پسند کے کھانوں کی فہرست تھما دی۔ ’جی ! میں سمجھ گیا۔ آج ہی سے اس فہرست کے مطابق عمل ہو گا …“ نوکر مستعدی سے بولا۔”کیسا عمل؟“ یہی کہ اس فہرست کے …
آج میری ساس آ رہی ہے Read More »
بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔ ”صاحب! تین روپے دے دو مجھے کھانا کھانا ہے۔“ وہ صاحب بولے۔ ”ٹماٹر کھاوٴ“ بھکاری پھر بولا۔ ”صاحب! تین روپے دے دو“آدمی پھر بولا۔ ٹماٹر کھاوٴ؟ بھکاری نے برابر والے آدمی سے کہا۔ ”میں اس سے روٹی کے پیسے مانگ رہا ہوں یہ کہہ …
”یار! جب سے میری بیوی مجھے چھوڑ کر گئی ہے میں ایک دن بھی چین کی نیند نہیں سو سکا۔“ ”اس کی یاد ستاتی ہو گی؟“ دوسرے نے جواب دیا۔ ”نہیں یار! یہ بات نہیں ہرگز نہیں … دراصل وہ اپنے ساتھ جہیز میں ملا ہوا بیڈ اور بستر بھی لے گئی ہے۔“
کسی نے مچھروں سے پوچھا۔ ”کیا وجہ ہے کہ آپ صرف سردیوں میں آتے ہیں۔ گرمیوں میں کیوں نہیں آتے؟“ ایک معمر مچھر نے جواب دیا۔ ”سردیوں میں ہماری کونسی عزت افزائی ہوتی ہے جو ہم گرمیوں میں بھی آجائیں۔“
ساجد: جس دن میری بیوی واپس گھر آئی میرے گھر میں چوری ہو گئی۔ واجد: کسی نے سچ ہی کہا ہے مصیبت اکیلی نہیں آتی۔
نوکرانی : آپ نے مجھ پر چوری کا فضول الزام لگایا ہے…مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے کہ جن سے میں آپ کی تسلی کر سکوں۔ مالکہ: تمہیں وہ الفاظ نہیں مل رہے اور مجھے دو شلواریں ایک میز پوش اور دو کرتے نہیں مل رہے۔
ایک عرب شیخ نے گھر فون کیا‘ دوسری طرف ”ہیلو“ کی آواز آئی تو اس عرب شیخ نے کہا ”تمہارا شوہر بول رہا ہوں … تم کون سی والی بیگم بول رہی ہو؟
نوکرانی : آپ نے مجھ پر چوری کا فضول الزام لگایا ہے…مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے کہ جن سے میں آپ کی تسلی کر سکوں۔ مالکہ: تمہیں وہ الفاظ نہیں مل رہے اور مجھے دو شلواریں ایک میز پوش اور دو کرتے نہیں مل رہے۔
دو دوست کشی پر سوار تھے ۔ ایک نے کہا۔ بھئی کشتی ڈگمگا رہی ہے ایسا نہ ہو کہیں ڈوب جائے؟ دوسرے نے کہا۔ ”ڈوب جانے دو کمبخت نے کرایہ بھی بہت لیا ہے۔“