Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

پارٹی

صائمہ کشمش اپنے گھر میں بہت بڑی پارٹی دے رہی تھی۔ بدقسمتی سے ان کی مصنوعی بتیسی کوئی بھی دندان ساز صحیح طور پر فٹ نہ کر سکا۔ زیادہ باتیں (جو خواتین کی عادت ہے) کرتے وقت وہ ڈھیلی ہو کر منہ سے باہر آنے لگتی۔ انہوں نے سوچا کہ پارٹی میں خفت نہ اٹھانی …

پارٹی Read More »

Loading

ایک دیہاتی

ایک دیہاتی کے پاس ایک انگریز بطور مہمان ٹھہرا۔ دیہاتی نے مکئی کی روٹی پر ساگ رکھ کر دیا۔ انگریز نے ساگ کھا کر روتی واپس کر دی اور کہا یہ اپنی پلیٹ لے لو۔

Loading

فینسی شو

یک تہوار پر فینسی ڈریس شو کے لئے ایک صاحب نے کتے کا بہروپ بھر رکھا تھا اور وہ بالکل کتا دکھائی دے رہا تھا۔ جب وہ ڈریس شو میں شرکت کے لئے جا رہے تھے تو راستے میں آوارہ کتے پکڑنے والے شخص نے انہیں دبوچ لیا اور گھسیٹ کر بلدیہ کے ٹرک کی …

فینسی شو Read More »

Loading

ٹرین

ٹرین کے ایک ڈبے میں ایک صاحب نے دوسرے سے پوچھا۔ ”ر…ر…راول… پ … پنڈی… کک… کتنی دور … ہے۔“ ان صاحب نے انہیں گھورا اور دوسرے آدمی کے قریب جا کر بیٹھ گیا۔ ان صاحب نے اس سے پوچھا۔ ”آپ نے ان کے سوال کا جواب کیوں نہیں دیا؟“ وہ صاحب بولے۔ ”ک…ک… کم …

ٹرین Read More »

Loading

افسر

افسر (ملازمت کے امیدوار سے) :”تمھارا نام؟“۔ امیدوار:”جی ! عبدالرشید اداس زخمی“۔ افسر (غصے سے) :”مختصر نام بتایا کرتے ہیں“۔ افسر (دوسرے امیدوار سے جس کا نام بوٹا تھا) :”تمھارا نام“۔ دوسرے امیدوار نے کہا:”جی! بوٹ“۔

Loading

90سال

ریض: ڈاکٹر صاحب میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں۔ میں سن نہیں سکتا۔ ڈاکٹر:آپ کی عمر کتنی ہے؟ مریض :90سال ڈاکٹر:آپ نے بہت کچھ سن لیا۔ اب میز کچھ سننے کی ضرورت نہیں۔

Loading

ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا

”ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا۔ آگے پانی رکھا ہوا تھا۔ صاف پانی میں اپنا چہرہ دیکھ کر اپنے ابو سے بولا کہ دیکھو تو! لڑک مجھ سے بسکٹ چھین کر لے گیا۔ باپ نے جو آ کر دیکھا تو پانی میں اپنا چہرہ نظر آیا بولے ”تجھے شرم نہیں آتی اتنے بڑے ہو کر …

ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا Read More »

Loading

پرائز لسٹ

ایک دکان پر پرائز لسٹ ٹنگی ہوئی تھی ۔ اس پر لکھا تھا چاول ایک روپے کے دس دانے، دال پچاس کے دس دانے، تیل میٹھا پانچ روپے کا دس پونڈ۔ اور لسٹ کے نیچے ایک ضروری نوٹ لکھا تھا، جو آدمی اتنی چیزیں ہماری دکان سے خریدے گا اسے دیسی گھی مفت سونگھنے کو …

پرائز لسٹ Read More »

Loading