Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

مولوی صاحب

ایک صاحب کو مسجد میں پہلی بار دیکھ کر مولوی صاحب نے کہا :”بڑی خوشی کی بات ہے آپ نیکی کے راستے پر آ گئے ضرور آپ کی دین دار بیوی نے آپ کو یہاں آنے کی تلقین کی ہو گی؟“۔ اس صاحب نے جواب دیا:”جی ہاں! مجھے دو باتوں میں سے ایک کو چننا …

مولوی صاحب Read More »

Loading

لان میں سبزیاں

میرے دوست نے اپنے لان میں سبزیاں اُگا رکھی تھیں اور کبھی کبھار جب کسی سبزی کی اس کی بیوی کو ضرورت نہ ہوتی تو وہ اسے مکان کے سامنے سڑک کے کنارے ایک کرسی پر رکھ دیتا۔ جس پر لکھا ہوتا۔ ”مفت“ ایک دن اس نے ایک بہت بڑا کدو فالتو سمجھ کر کرسی …

لان میں سبزیاں Read More »

Loading

سکول ٹیچر

سکول کے ٹیچر نے بچے کی تعلیمی رپورٹ لکھتے ہوئے والد صاحب کو بتایا کہ آپ کے بچے کے جسم سے بدبو آتی ہے‘ ذرا صفائی پر دھیان رکھئے… بچے کے والد نے سکول کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا۔”آپ کا کام بچوں کو پڑھانا ہے سونگھنا نہیں“۔

Loading

بھرتی

ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر کھینچتا ہوا پولیس اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ پولیس والوں کو شرارت سوجھی ایک سپاہی نے لڑکے کومخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ”ارے اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں کھنچے لئے جا رہے ہو؟“ اس لئے کہ یہ کہیں پولیس میں بھرتی نہ …

بھرتی Read More »

Loading

ایک کنجوس

ایک کنجوس آدمی اپنے بچے کو کسی تفریح گاہ میں لے گیا اور اس سے پوچھا:”گڈو بیٹا! ایک اور آئسکریم کھاوٴ گے؟“۔ گڈو نے حیرت سے کہا:”لیکن ابو! ابھی تو آپ نے مجھے کوئی آئسکریم نہیں کھلائی ہے“۔ کنجوس آدمی بولا:”یاد کرو‘ جب پچھلے سال ہم یہاں آئے تھے تو میں نے تمھیں ایک آئسکریم …

ایک کنجوس Read More »

Loading

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔“

Loading

چڑیا گھر

چڑیا گھر کے دو ملازم بیٹھے رو رہے تھے ایک آدمی نے ان سے پوچھا:”ارے بھئی تم رو کیوں رہے ہو“۔ ایک ملازم نے آنسو پونجھتے ہوئے بتایا: ”ہمارے چڑیا گھر کا ہاتھی مر گیا ہے“۔

Loading